Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahzadkhanrind9148
  • 99Stories
  • 141Followers
  • 493Love
    0Views

Sardar Shahzad Rind

CA

  • Popular
  • Latest
  • Video
709b594550c78cce5877f7ade3bb3364

Sardar Shahzad Rind

علم سے عمل تک کا سفر۔۔۔۔

قرآنِ کریم کی روح سے۔
موضوع:ایمانیات #Grassland
709b594550c78cce5877f7ade3bb3364

Sardar Shahzad Rind

وہ بولائیں تو سب وارے جائیں گے
چاند ستارے کیا سب پیارے جائیں گے

  گم ہی رہنے دیں اس دنیاِ بے خبر میں
جو کچھ بولیں گیں تو مارے جائیں گے

 کیا کہیں کچھ رہا ہی نہیں دلِ بےقرار میں
کہاں اب ہمارے نصیب سنوارے جائیں گے

بغاوت  لہو میں دوڑتی پھرتی ہے ہمارے
ہم صرف باغی ہی پکارے جائیں گے

کوئی ساتھ نہیں دیتا حق گوئی کا اب
کب تک  جھوٹ کے سہارے جائیں گے

جب چمن سینچا جائے گا ہمارے لہو سے
پھر جاکر یہ گلاب نکھارے جائیں گے

شیخ سے کہو کوئی فتوی ہی لگا دے
کب تک رند شراب سے بگاڑے جائیں گے

شہزاد رند UMA IR Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔  pooja negi# deepshi bhadauria  Suman Zaniyan

UMA IR Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔ pooja negi# deepshi bhadauria Suman Zaniyan #غزل

709b594550c78cce5877f7ade3bb3364

Sardar Shahzad Rind

الفاظ زخمی تھے تیرے لہجے کی خاک چھانی تھی
تونے کہاں کب ہماری کوئی ایک بات مانی تھی

یوں محسوس ہوا جیسے تم روٹھے نہیں بدلے ہو
میں پاگل یہی سمجھا تھا کہ محبت جاودانی تھی

ایک عرصہ یہ قصہ عشق و عاشقی سر فہرست رہا
لگتا تھا جیسے یہ کسی ہیر رانجھا کی کہانی تھی

کب کوئی  سوہنی کی طرح جان دیتا یار کو
یہ قیس لیلہ چھوڑوں کونسا تم نے نبھانی تھی

کوئی بھی تو نہیں ملا غمگسار مئے کدے میں
رند نے اپنی  کہانی اپنی زبانی سںنانی تھی

شہزاد رند Ch Ali pooja negi# Ritika Singh Suman Zaniyan Princesslappi

Ch Ali pooja negi# Ritika Singh Suman Zaniyan Princesslappi #غزل

709b594550c78cce5877f7ade3bb3364

Sardar Shahzad Rind

الفاظ زخمی تھے تیرے لہجے کی خاک چھانی تھی
تونے کہاں کب ہماری کوئی ایک بھی بات مانی تھی

یوں محسوس ہوا جیسے تم روٹھے نہیں بدلے ہو
میں پاگل یہی سمجھا تھا کہ محبت جاودانی تھی

ایک عرصہ یہ قصہ عشق و عاشقی سر فہرست رہا
لگتا تھا جیسے یہ کسی ہیر رانجھا کی کہانی تھی

کب کوئی  سوہنی کی طرح جان دیتا یار کو
یہ قیس لیلہ چھوڑوں کونسا تم نے نبھانی تھی

کوئی بھی تو نہیں ملا غمگسار مئے کدے میں
رند نے اپنی  کہانی اپنی زبانی سںنانی تھی

شہزاد رند Ritika Singh UMA IR Fida Jatt ❤ Parshvi Gandhi Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔

Ritika Singh UMA IR Fida Jatt ❤ Parshvi Gandhi Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔

اساں غم کوغم اچ زم کر کے اساں نم تھی گے
ساڈے درد دھمال کھڈائے ساڈے درد الم تھئ گے

اساں ایوے ایوے وچھڑ گئے اساں نکھڑ گے
ساڈی روح رج گئی ساڈے سر سجدے وچ خم تھی گئے

اساں یاد تیڈی دے صحرا وچ کھریاں رگڑیاں ہن
ساڈے پیر جتھاں گے ہر جا  زم زم تھی گے۔۔

اساں  روایت پالی نئی اساں وکھ تھی گے
ساڈے  کھا دے زخم  مونجھ  ملم تھی گے۔۔۔

شہزاد رند ALi RAZA AWAN Fida Jatt ❤ UMA IR Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔  Azeem Bajwa

ALi RAZA AWAN Fida Jatt ❤ UMA IR Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔ Azeem Bajwa #شاعری

وسدے بھانڑ کوں بھانبڑ وچ نا رول روا    ربا  رحم چا کر۔۔۔
ساڈے بھوکے بال این بھویں تے نا بال روا ربا  رحم چا کر۔۔

اساں مر دے ہیں ایں نا باہر ونجڑ جوگے 
ساکوں سکھ دے ڈیں ڈکھلا ربا رحم چا کر ۔۔۔

جہڑا مدد کریندےنال تصویر  بڑیندے
 بشر کولوں نا تذلیل کرا ربا رحم چا کر

 عزت نال کما گھندوں محنت کر بال وی پال گھنسوں
انہاں بے موتے لوکاں تو ساڈی جان چھڑا ربا رحم چا کر

شہزاد رند sariki qalam Shanib raza khan ALi RAZA AWAN UMA IR Fida Jatt ❤ Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔

sariki qalam Shanib raza khan ALi RAZA AWAN UMA IR Fida Jatt ❤ Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔ #شاعری

709b594550c78cce5877f7ade3bb3364

Sardar Shahzad Rind

سنا ہے نام محبت پہ کوئی قیس رانجھے مر جاتے ہیں
یہاں تو لوگ محبت کر کے محبت سے مکر جاتے ہیں

ممکن نہیں اب کُن سا کوئی معجزہ ہو۔۔۔۔
اچھا وقت ہے اب فیکون کی تسبی کو پڑھ جاتے ہیں

ممکنات سے بھی کبھی امیدِ ملن رکھی کسی نے
یوں موقعہ بھی ہے سنبھلنا کیسا بچھڑ جاتے ہیں۔۔

اب کی تاثیرِ محبت بھی رہے گئی تاہ دیر سلامت۔۔۔
عشق لاحاصل ہی سہی مل جائےتو بگڑ جاتے ہیں۔۔
 
رند ایک ہی جام پر راضی نا تھے نا ہوں گے
مئے نا بھی ملے کونسا یہ سدھر جاتے ہیں

شہزاد رند Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔  Suprabha Manish Rout Supriya Pandey Nisha Singh

Ahmad Raza Rajaاحمدرضاراجا ۔۔۔ Suprabha Manish Rout Supriya Pandey Nisha Singh #غزل

709b594550c78cce5877f7ade3bb3364

Sardar Shahzad Rind

سگریٹ جیسا حال ہے آج کی الفتوں کا
ہونٹوں  سے لگا پیروں میں رونداں جاتا ہے
شہزاد رند Poonam Poonam Sunita Rani Sarita Pooja

Poonam Poonam Sunita Rani Sarita Pooja #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile