Nojoto: Largest Storytelling Platform
itshassanihb8456
  • 13Stories
  • 27Followers
  • 55Love
    0Views

its_hassani .H.B

#ﻣﯿﺮﯼ ﺁﮦ ﻧﮧ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ #ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮩﯿﮟ #ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ #ﺳﺴﮑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﮎ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ..https://m.youtube.com/channel/UCPIPtPyrZPvLw_sxj-R6enw 💔💔 💘💘$..Hearts Killer..$💘💘

https://m.youtube.com/channel/UCPIPtPyrZPvLw_sxj-R6enw

  • Popular
  • Latest
  • Video
71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

its_hassani اسی کا ذکر پھر چھیڑو کہ آنسو ٹوٹ کر نکلیں.!
مجھے دل کے سبھی پردے، نمی سے پاک کرنے ہیں.!

اسی کا ذکر پھر چھیڑو کہ آنسو ٹوٹ کر نکلیں.! مجھے دل کے سبھی پردے، نمی سے پاک کرنے ہیں.! #شاعری

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

*-عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا....*

*ہم تو پورے برباد ہوئےنہ...*

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

 💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!! 💞 💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!! #Quote

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

 بہت کرلی تیرے حسن پہ شاعری ۔

اب تیری کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا

بہت کرلی تیرے حسن پہ شاعری ۔ اب تیری کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

PLZ SUBSCRIBE MY CHANELL❤❤
https://m.youtube.com/channel/UCPIPtPyrZPvLw_sxj-R6enw

PLZ SUBSCRIBE MY CHANELL❤❤ https://m.youtube.com/channel/UCPIPtPyrZPvLw_sxj-R6enw #Quote #nojotovideo

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

its_hassani

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

 *بیٹی جب شادی کے بعد ...* 
 *سسرال جاتی ہے تب .....* 
 *پرائی نہیں لگتی.* 
 *مگر ......* 

جب وہ میکے آکر ہاتھ منہ دھونے کے بعد سامنے ٹنگے ٹاول کے بجائے اپنے بیگ سے مختصر رومال سے منہ پونچھتی ہے،

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

*بیٹی جب شادی کے بعد ...* *سسرال جاتی ہے تب .....* *پرائی نہیں لگتی.* *مگر ......* جب وہ میکے آکر ہاتھ منہ دھونے کے بعد سامنے ٹنگے ٹاول کے بجائے اپنے بیگ سے مختصر رومال سے منہ پونچھتی ہے، *تب وہ پرائی لگتی ہے*

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

 https://m.youtube.com/channel/UCPIPtPyrZPvLw_sxj-R6enw

https://m.youtube.com/channel/UCPIPtPyrZPvLw_sxj-R6enw #Quote

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

گناہگاروں سے ہوں لیکن گناہوں سے نہیں واقف
سزا جو مل رہے ہے خدا جانیں خطا کیا ہے تیرا ملنا نہیں ممکن مگر اتنا تو ممکن ہے
کہ تیری آرزو میں زندگی کی شام ہو جائے

تیرا ملنا نہیں ممکن مگر اتنا تو ممکن ہے کہ تیری آرزو میں زندگی کی شام ہو جائے

71106b5fc4e569235f464a1c9b6996d0

its_hassani .H.B

 لے لو واپس یہ آنسو یہ غم یہ اداسیاں!
اگر وہ ہی نہیں ہمارے تو پھر یہ سزائیں کیسی

لے لو واپس یہ آنسو یہ غم یہ اداسیاں! اگر وہ ہی نہیں ہمارے تو پھر یہ سزائیں کیسی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile