Nojoto: Largest Storytelling Platform
foziajutt4015
  • 9Stories
  • 18Followers
  • 33Love
    0Views

Fozia Jutt

  • Popular
  • Latest
  • Video
7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

ہر گزرتا لمحہ یہ جتلا رہا ہے
دن عید کا گزرتا جا رہا ہے
جانے والے اب تو لوٹ آو کہ
صبر کا دامن ہاتھ سے پھسلتا جا رہا ہے

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

ہم تم کو یاد کرتے ہیں اور بے حساب کرتے ہیں
تم بھول جاتے ہو صاحب
تم بھی کمال کرتے ہو

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

ہم تم کو یاد کرتے ہیں اور بے حساب کرتے ہیں
تم بھول جاتے ہو صاحب
تم کمال کرتے ہو

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

ہم تم کو یادکرتےخودکوازیت دیتے ہیں
تم بھول جاتے ہو تم بھی کمال کرتے ہو

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

مانگنی تھی دعا تیری بھلائی کی مگر
اپنے لیے تیری محبت مانگ بیٹھے ہیں

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

کوئی جینے کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی چاہ کےلئے جی گیا

7434ebb64b90287853b5f1c6af7d250e

Fozia Jutt

مجھے لگتا تھا اسے بھی مجھ سے محبت تھی
کہا نا ایسا مجھے لگتا تھا


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile