Nojoto: Largest Storytelling Platform
muzamilkhanswati5757
  • 18Stories
  • 49Followers
  • 61Love
    0Views

Muzamil Khan Swati

HEART HACKER (MKS)

  • Popular
  • Latest
  • Video
873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

ساحل     ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر ک کنارے تک،
کنارے پر ہی دیکھیں گیں کنارہ کون کرتا ہے ۔  ۔ 
#خان ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر ک کنارے تک،

کنارے پر ہی دیکھیں گیں کنارہ کون کرتا ہے ۔  ۔ 
#خان

ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر ک کنارے تک، کنارے پر ہی دیکھیں گیں کنارہ کون کرتا ہے ۔ ۔ #خان #شاعری

873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

آ بیٹھ جا میری عدت میں

مر گیا ہوں میں تجھ پہ

873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو 



وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا

873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

‏نزاکت لے کے آنکھوں میں __ وہ اس کا دیکھنا توبہ

الہی ہم انہیں دیکھیں ___ کہ ان کا دیکھنا دیکھیں؟

873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

اپنی موت بھی کیا موت ہوگئی 
                                     
 یوں ہی مر جائیں گے ان پر مرتے مرتے
873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

فون فون سے کام نہیں چلنے کا
ملنے آنا ہوگا سرکار آپ کو

873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

خاموشی چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی

لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤

873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

یہ زمین کی فطرت ہے کہ ہرچیزکو جزب کرلیتی ہے
ورناتیری یادمیں گرنے والے آنسوکاالگ سمندر ہوتا۔
873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

محبوب لفظ محبت سے تم..!

شرمندہ تو ہوتے ہو گے...💔


    ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  سواتی

873e1229affcce297b6309e95448f8ae

Muzamil Khan Swati

لوگ بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں.   !!!!!!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں. !!!!!!
سواتی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile