Nojoto: Largest Storytelling Platform
razahyderi3182
  • 23Stories
  • 77Followers
  • 125Love
    115Views

محمد رضا حیدری

Poet From: Hyderabad, Sindh, Pakistan

  • Popular
  • Latest
  • Video
88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

آج کا دن بھی ڈھل گیا میرا
شام کی چائے پی رہا ہوں میں

محمد رضا حیدری #chai_love
88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

جو روزے ساتھ رکھے تھے، جو دھاگے ساتھ باندھے تھے
تمہارے بعد بھی وہ سب تمہارے ساتھ کھولے ہیں

محمد رضا حیدری
88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

ہمیں بھی فاقہ کشی نے کافر بنا دیا ہے
خیال روٹی کے آج سجدے میں آ گئے تھے

محمد رضا حیدری hamen bhi faaqa kashi ne kaafir bana diya hai
khayal roti ke aaj sajdy me aa gaye thy

hamen bhi faaqa kashi ne kaafir bana diya hai khayal roti ke aaj sajdy me aa gaye thy #شاعری

88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

wo kahan jaayen jin ka ghar hi nahin
ghar me rahna agar bhalayi hai

#corona #covid19 #urdu #poetry #نوجوٹواردو

wo kahan jaayen jin ka ghar hi nahin ghar me rahna agar bhalayi hai #corona #covid19 #urdu #Poetry #نوجوٹواردو #nojotovideo #غزل

88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

کون سے در پر اسے دینی ہے دستک، یاد ہے
ہر گدا کو اپنی خودداری کا گاہک یاد ہے

یاد ہے بھیگا تھا تیرا جسم جب بارش کے بعد
کس طرح توڑی تھی میں نے اپنی عینک، یاد ہے؟

بھول بیٹھا ہوں کتابوں اور کلاسوں کے سبق
تم نے لیکن جو پڑھایا تھا وہ اب تک یاد ہے

میں بتاتا ہوں تمہاری یاد رکھتا ہوں کہاں
یہ میرے سینے میں جو ہوتی ہے دھک دھک "یاد ہے"

اس لیے چپ چاپ ہیں سب آدمی اس ظلم پر
ان کو مظلوموں کا مذہب اور مسلک یاد ہے

شہر میں آئے تو مجھ سے مل کے جاتی ہے رضا
بدنصیبی کو ازل سے میری بیٹھک یاد ہے

محمد رضا حیدری kon se dar par isy deni hai dastak yaad hai
har gadaa ko apni khud'daaari ka gaahak yaad hai

#urdu #poetry #ghazal #shayeri #نوجوٹواردو #اردو #غزل

kon se dar par isy deni hai dastak yaad hai har gadaa ko apni khud'daaari ka gaahak yaad hai urdu poetry ghazal shayeri #نوجوٹواردو #اردو #غزل

88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

قسم تمہاری میں پوری دنیا کو دیکھ آیا
تمہارے جیسا کوئی نہیں ہے، کہیں نہیں ہے

محمد رضا حیدری koi nahin hai, kahin nahin hai... 
#urdu #نوجوٹواردو #اردو

koi nahin hai, kahin nahin hai... #urdu #نوجوٹواردو #اردو #شاعری

88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

میرے مقدر کے آسماں میں وہ اک ستارہ
مجھے پتہ ہے، مجھے یقیں ہے، کہیں نہیں ہے

محمد رضا حیدری Mere muqaddar ke aasmaan me wo ik sitaara
mujhy pata hai, mujhy yaqeen hai, kahin nahin hai

Mere muqaddar ke aasmaan me wo ik sitaara mujhy pata hai, mujhy yaqeen hai, kahin nahin hai #شاعری

88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

 Tawaef mar gayi faaqa kashi se
Nagar saara namazi ho chuka tha
--
#poetry #urdu #ghazal 
#اردونوجوٹو #نوجوٹواردو

Tawaef mar gayi faaqa kashi se Nagar saara namazi ho chuka tha -- #Poetry #urdu #ghazal #اردونوجوٹو #نوجوٹواردو

88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

یہ کوئی دل ہے کہ شمشان اناؤں کا رضا
دل جو دربارِ ستمگر سے بھلائی چاہے

محمد رضا حیدری
88772962f5184af004dd61c4c014566c

محمد رضا حیدری

علم کی بھوک فقط میری پڑھائی چاہے
اور ادہر پیٹ فقط میری کمائی چاہے

محمد رضا حیدری
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile