کتنے سادہ، کتنے رنگین ،کتنے پیارے لگتے ہیں 🥀 روٹھے روٹھے، برہم برہم، بے گانے بے گانے لوگ 🦋 ہم نے اپنے گھر کی ساری رونقیں تقسیم کر کیں جس میں تیرا عکس تھا ، وہ آئینہ رہنے دیا اک تمہاری یاد رکھی اک دیا رہنے دیا ( تسلیم الہی زلفی ) 🥀🥀 آداب تری بزم کے جینے نہیں دیتے دیوانوں کو جینے کی تمنا تو بڑی ہے چاہا بھی اگر ہم نے تری بزم سے اٹھنا محسوس ہوا پاؤں میں زنجیر پڑی ہے 🥀🥀 ہم زات میں اپنی ،صحرا کی طرح ہیں ہو پائے گئ تم سے کہاں ، تسخر ہماری 🥀🥀 روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ھیں. در سے اٹھتے ھیں تو دیوار سے لگ جاتے ھیں. بے بسی بهی کبھی قربت کا سبب بنتی ھے. رو نه پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ھیں
šàñà šìķàñďèŕ
šàñà šìķàñďèŕ