Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3457399380
  • 35Stories
  • 90Followers
  • 583Love
    416Views

حسنین علی

انجان راہی

  • Popular
  • Latest
  • Video
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

کیا کوئی جانتا ہیں کسی قائد اعظم کو۔
مجھے اک شخص سے آزادی چاہیے 🥺

©حسنین علی #City
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

تم نے رکھی ہی نہیں بنا کر ورنہ ۔
تم کو وہ مقام دیتے سارا زمانہ یاد رکھتا۔

©حسنین علی #Love
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

میرے زخموں کی دوا تیرے سوا کوئی نہیں ۔😔

©حسنین علی #FindingOneself
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

چھوٹے بھائی کے نام
تجھ سے بچھرے ہوے اک سال بیت گیا
اک سال کہا ! اک زمانہ بیت گیا۔۔۔۔۔
تجھے چاہنے کی سبھی  چاہتوں میں 
اک مدت میں اک افسانہ  بیت گیا۔
یہ انکھیں زیادہ یاد کرتی ہیں  لبوں سے
انکھوں کا تارا روشن سہانہ بیت گیا۔
اے میرے سبھی غموں کو بانٹنے والے
تیرے باد اک تیرا غم رہا اور زمانہ بیت گیا۔
میں شامل حیات کے سبھی رشتوں سے واقف ہو
بھائی کا بھائی سے پیار عجب دوستانہ بیت گیا۔
سبھی آوازے ، سبھی ہونٹوں کی جمبشے موجود
اک تیرا حسنین بھائی کہ کر پکارنا بیت گیا۔
اس عید کو کس چاہت سے گلے لگاو 
عید کا چاند روشن ستارہ بیت گیا۔
جب جب بھی لوگ خوش ہو تم یاد آتے ہو
کیسے سمجھاو ہمارہ مسکرانہ بیت گیا۔
تیرے بعد دل کا موسم اب سرد رہتا ہیں
دل ہی کہا ! دل کو درھکنا بیت گیا۔
گلے ملتے ہیں لوگ مبارک باد دیتے ہیں
خود کو کیسے بھلاو گھر کا اجالا بیت گیا۔
تجھ سے بچھرے ہوئے اک سال بیت گیا۔
اک سال کہا ! اک زمانہ بیت گیا

©حسنین علی #Love
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

کتاب ع ش ق ہوں میں  🥀
 سیاہی مٹ گئی ہو جس کی.

©حسنین علی #Love #nojohindi #nojoquotes #trending #SAD #ishq 
#OneSeason
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

#poetry #Life_experience #Life #Raat #love❤ #duniatrymizajkbandanhihunma #amjadislamamjad 
#SpeakOutLoud  MONIKA SINGH Er. Lucky Nishad SingerRahulOfficial (CharmingCreationRahul)  بدیعہ بخاری wafa naaz

#Poetry #Life_experience #Life #Raat love❤ #duniatrymizajkbandanhihunma #amjadislamamjad #SpeakOutLoud MONIKA SINGH Er. Lucky Nishad SingerRahulOfficial (CharmingCreationRahul) بدیعہ بخاری wafa naaz #Talk

d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

منسلک ہر بات اس سے اب جدا جدا..... 
وہ روح تو جسم اس سے اب جدا جدا..... 
مسئلہ بے وفائی ہو یا ظلم جدائی 
ہر تعلق اس سے اب جدا جدا..... 
وہ پوچھے راستہ کوئی واپسی کا
دل لگی ہوش و حواس اس سےاب جدا جدا..... 
شکوہ کرے ہماری اس محبت کا
راستے واسطے الجھنے اس سے اب جدا جدا..... 
اتنا سخت تو نا تھا حسنین
دل پتھر، بے رخی اس سے اب جدا جدا.....
                        حسنین علی #Love #Shayari #Love #poem #ghazal #Heart  بدیعہ بخاری Suman Zaniyan Ayaan dehlvi ( A D ) Shruti Jaiswal Anil Chaudhary

#Love #Shayari #Love #poem #ghazal #Heart بدیعہ بخاری Suman Zaniyan Ayaan dehlvi ( A D ) Shruti Jaiswal Anil Chaudhary

d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

درویشی آنکھیں   اُس کی
مُرید ...کر گئیں مجھ کو..
باتوں باتوں میں.
چکنا چور کر گئیں مجھ کو..
 محشر  بھرپا ہے اس کی روانی میں
یعنی جو تھا اس سے دور کر گئیں مجھ کو
بات تو یہ تھی بات نہ بنی
قصہ مختصر مشہور کر گئیں مجھ کو... 
حسین علی #Love
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

رات خیال جو آیا میرے دل میں بے وفاؤں پر لکھنے کو 
اپنے ہی محبوب کا نام لکھ دیا جب کچھ نہ ملا لکھنے کو #Dwell_in_possibility
d98158635ce294c36b7fddce5555fdb2

حسنین علی

میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتا ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتا ہوں
مگر
کسی کو میری وجہ سے دکھ ہوتو
خود بھی رو 😣 دیتا ہوں.

حسنین علی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile