Find the Best محبت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutمحبت, محبت،, محبتوں, شاعری_محبت_ہے, محبتــــــــ❤,
Kalaam rahi
یہ مسیجز کا چکر سنیپ بیھجتے رہنا آپس میں آمنے سامنے بھی کوئی ملاقات ہو جائے کبھی ©Kalaam rahi #UskeHaath
فیضی خان
White السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے صبح بخیر ©فیضی خان #good_morning_quotes
Mehwish Malik
اے جانِ تمنا تمہاری آنکھوں کی گہرائی میں مجھے وہ خامشی نظر آتی ہے جو ہر لفظ سے زیادہ بولتی ہے تمہارے لبوں کی ہلکی سی جنبش میری ہر ادھوری خواہش کو پورا کر دیتی ہے کیا تم جانتے ہو؟ میری راتوں کے خواب دن کے خیالات سب تمہارے گرد گھومتے ہیں مہوش ملک ©Mehwish Malik #
#
read moreMehwish Malik
محبوبِ دل تمہارے ہر لمس میں وہ لطافت ہے جو ایک خواب کی طرح دل کو چُھوتی ہے تمہاری موجودگی میں میرے دل کی ہر دھڑکن تمہارے نام کی گواہی دیتی ہے تم ہو تو زندگی میں ہر رنگ خوبصورت،ہر لمحہ قیمتی،اور ہر سانس میٹھی لگتی ہے مہوش ملک ©Mehwish Malik #
#
read moreMehwish Malik
میری زندگی کے محور اے جانِ حیات تمہارے بغیر یہ کائنات ادھوری ہے تمہاری ہنسی،تمہاری خوشبو، تمہاری باتیں سب میری روح کا حصہ بن چکے ہیں تم ہی وہ روشنی ہو جو میرے دل کے اندھیروں کو ختم کرتی ہے مہوش ملک ©Mehwish Malik #
#
read moreMehwish Malik
شاہِ من میری خواہش ہے کہ آپ میرے دھیان کی طَرَب گاہ میں ہمیشہ بسیں رہیں جیسے جاوداں کوئی نغمہ، دل کی گہرائیوں میں اُتر جائے میرے خیالات کی دنیا میں آپ کا وجود وہ چراغ ہو جو ہر اندھیرے میں روشنی بن کر چمکتا رہے جب ہوائیں مدھم سرگوشیاں کرتی ہیں میں چاہتی ہوں کہ،اُن میں آپ کی آواز کی مٹھاس بکھری ہو اور جب میری آنکھیں بند ہوں میری پلکوں کے نیچے صرف آپ کا عکس بسیرا کرے یہ دنیا اپنے معمولات میں مشغول رہے مگر میں،دیوانہ وار آپ کی محبت میں گِھری رہوں ایسی دیوانگی ہو جو دل کو ہر پل آپ کی یاد کی لَو میں جھلستا چھوڑ جائے میری زندگی کے ہر پل میں، ہر سوچ میں آپ کی محبت کی مہک ہمیشہ باقی رہے اور یہ دل ہمیشہ آپ کی چاہت کی سرزمین پر آباد رہے یوں کہ جیسے یہ محبت کبھی نہ مِٹ سکے ہمارا عشق کبھی ختم نہ ہو سکے مہوش ملک ©Mehwish Malik #
#
read moreKalaam rahi
White بہت کٹھن ہے جینا تیرے بغیر میں بھی کہاں میں رہا تیرے بغیر ©Kalaam rahi #Sad_Status
Kalaam rahi
White تو میرؔ کے دیوان سے کچھ الگ تو نہیں دکھنے میں سادہ ہے سمجھنے میں مشکل ©Kalaam rahi #sunset_time