ابھی وقت کو ہی اپنا بائیو گراف بنا راہ ہوں
کچھ الفاظ اور حلات سے اپنی کہانی بنا راہ ہوں
25Stories
81Followers
110Love
108Views
Popular
Latest
Video
SYED SHARIQ ALI
اس بندہ خدا پر نبیوں کا ہے سایہ
جو بھوک میں بھی کسی نوِالہ تر پر نہیں گرتا!!
#محبت_کے_رنگ
#کامیابی_کا_سفر
#فروغ_محبت
#بزم_شاعری #میمونـہ_ڈائـری
#ادب_کا_سفر #nojotophoto
SYED SHARIQ ALI
لوگ ٹوٹ جاتے ہے
#محبت_کے_رنگ
#کامیابی_کا_سفر
#فروغ_محبت
#بزم_شاعرى
Kajal Kapoor Kalyani Shukla Pakhi Gupta Sujata Rani Ekta Kumari
nojoto #nojotovideo#nojotourdu#شاعری
SYED SHARIQ ALI
نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں
یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ مرتے ہیں
nojoto
#اردو
#شاعری
خود سے جیتنے کی ضد ہے
مجھے خود کو ہی ہرانا ہے
میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی
میرے اندر اک زمانہ ہے___
Kajal Kapoor Kalyani Shukla Pakhi Gupta Rahul Kashyap Sinha Priya #nojotophoto#شاعری
SYED SHARIQ ALI
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
Kalyani Shukla Pakhi Gupta Vallika Poet Vani Princess Aditi
SYED SHARIQ ALI
بہت ہیں سجدہ گاہیں پر در جاناں نہیں ملتا
ہزاروں دیوتا ہیں ہر طرف انساں نہیں ملتا
#edhi
SYED SHARIQ ALI
موت بھی ہاتھ مل رہی ہوگی
ایسی کچھ زندگی گزار گیا
جون ایلیاء
#edhi
nojoto