Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedshariqali9465
  • 25Stories
  • 81Followers
  • 110Love
    108Views

SYED SHARIQ ALI

ابھی وقت کو ہی اپنا بائیو گراف بنا راہ ہوں کچھ الفاظ اور حلات سے اپنی کہانی بنا راہ ہوں

  • Popular
  • Latest
  • Video
eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

 ‏اس بندہ خدا پر نبیوں کا ہے سایہ 
جو بھوک میں بھی کسی نوِالہ تر پر نہیں گرتا!!

‎#محبت_کے_رنگ  
‎#کامیابی_کا_سفر  
‎#فروغ_محبت 
‎#بزم_شاعری                               ‎#میمونـہ_ڈائـری
‎#ادب_کا_سفر

‏اس بندہ خدا پر نبیوں کا ہے سایہ جو بھوک میں بھی کسی نوِالہ تر پر نہیں گرتا!! ‎#محبت_کے_رنگ  ‎#کامیابی_کا_سفر  ‎#فروغ_محبت ‎#بزم_شاعری                               ‎#میمونـہ_ڈائـری ‎#ادب_کا_سفر #nojotophoto

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

لوگ ٹوٹ جاتے ہے 

 ‎#محبت_کے_رنگ  
‎#کامیابی_کا_سفر 
 ‎#فروغ_محبت  
‎#بزم_شاعرى
Kajal Kapoor Kalyani Shukla Pakhi Gupta Sujata Rani Ekta Kumari 
#nojoto

لوگ ٹوٹ جاتے ہے ‎#محبت_کے_رنگ ‎#کامیابی_کا_سفر ‎#فروغ_محبت ‎#بزم_شاعرى Kajal Kapoor Kalyani Shukla Pakhi Gupta Sujata Rani Ekta Kumari nojoto #nojotovideo #nojotourdu #شاعری

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

 نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں
یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ مرتے ہیں

#nojoto
#اردو
#شاعری

نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ مرتے ہیں nojoto #اردو #شاعری

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

نہ گنواوؑ ناوکِ نیم کش
#بزم 
#اردو

نہ گنواوؑ ناوکِ نیم کش #بزم #اردو #شاعری

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

 ‏”کچھ عشق کیا کچھ کام کیا“

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے

ھم جیتے جی مصروف رھے
کچھ عشق کیا ، کچھ کام کیا

‏”کچھ عشق کیا کچھ کام کیا“ وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ھم جیتے جی مصروف رھے کچھ عشق کیا ، کچھ کام کیا

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

 Asad Siraj Shikha Verma Priya Pakhi Gupta Kalyani Shukla 

#nojoto 
#urdunojoto

Asad Siraj Shikha Verma Priya Pakhi Gupta Kalyani Shukla nojoto #urdunojoto #nojotophoto #شاعری

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

 خود سے جیتنے کی ضد ہے
مجھے خود کو ہی ہرانا ہے
میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی
میرے اندر اک زمانہ ہے___
 Kajal Kapoor Kalyani Shukla Pakhi Gupta Rahul Kashyap Sinha Priya

خود سے جیتنے کی ضد ہے مجھے خود کو ہی ہرانا ہے میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی میرے اندر اک زمانہ ہے___ Kajal Kapoor Kalyani Shukla Pakhi Gupta Rahul Kashyap Sinha Priya #nojotophoto #شاعری

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے 

Kalyani Shukla Pakhi Gupta Vallika Poet Vani Princess Aditi

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے Kalyani Shukla Pakhi Gupta Vallika Poet Vani Princess Aditi

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

 ‏بہت ہیں سجدہ گاہیں پر در جاناں نہیں ملتا 
ہزاروں دیوتا ہیں ہر طرف انساں نہیں ملتا

#Edhi
#Nojoto

‏بہت ہیں سجدہ گاہیں پر در جاناں نہیں ملتا ہزاروں دیوتا ہیں ہر طرف انساں نہیں ملتا #edhi

eb43116754296a0ae043ef9cf38657a5

SYED SHARIQ ALI

 ‏موت بھی ہاتھ مل رہی ہوگی
ایسی کچھ زندگی گزار گیا

جون ایلیاء

#edhi
#nojoto

‏موت بھی ہاتھ مل رہی ہوگی ایسی کچھ زندگی گزار گیا جون ایلیاء #edhi nojoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile