Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9034911080
  • 4Stories
  • 51Followers
  • 112Love
    0Views

سید عمار آتش

  • Popular
  • Latest
  • Video
f04a8385a51d57a07fd7a30e54293f8a

سید عمار آتش

خود کی تلاش...😭 Nouman Farooq Nomi Namita Roshni Jangu محمد جاسم

خود کی تلاش...😭 Nouman Farooq Nomi Namita Roshni Jangu محمد جاسم #Shayari #nojotovideo

f04a8385a51d57a07fd7a30e54293f8a

سید عمار آتش

#Pehlealfaaz کوئی دیکھ بھی لے تو تیرا سمجھتا ہے ہمیں
چشمِ نم  میں جو تیرا عکس سجاتے پھرتے ہیں باقلم خود

باقلم خود #Pehlealfaaz

f04a8385a51d57a07fd7a30e54293f8a

سید عمار آتش

شکاری خود ہی شکار ہوگیا
پھول تتلیوں پہ نثار ہو گیا
اس نے آئینہ بھی کیا دیکھا
اسے تو خود سے پیار ہوگیا
گری عزت سادات بھی آتش
الٹا دل بھی محبت میں گرفتار ہوگیا

f04a8385a51d57a07fd7a30e54293f8a

سید عمار آتش

کسی کو کھو کر پانے کی اجازت نہیں ملتی 
نہ کی جائے من سے اگر تو محبت نہیں ملتی
اس عشق میں یار ہمارا  بھی ہے  معاملہ وہی
جیسے کسی داغدار کافر کو ہدایت نہیں ملتی
ایک جرم یہ میری آنکھیں بھی روز کرتی ہیں
کیا کریں اسے نہ دیکھیں تو راحت نہیں ملتی
میرا راستہ ہے میکدہ   اور وہ کرے خدا خدا
شرابی کی مومن سے کوئی عادت نہیں ملتی
یہ سوچ کر اس پہ   #آتش    میں مر مٹا
کہ مرنے سے پہلے تو کبھی جنت نہیں ملتی


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile