Find the Best آتش Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about آتش Ú©ÛŒ غزل, آتش Ú©ÛŒ غزل گوئی, آتش Ú©ÛŒ شاعری, آتشک, آتش چنار pdf,
سید عمار آتش
کسی کو کھو کر پانے کی اجازت نہیں ملتی نہ کی جائے من سے اگر تو محبت نہیں ملتی اس عشق میں یار ہمارا بھی ہے معاملہ وہی جیسے کسی داغدار کافر کو ہدایت نہیں ملتی ایک جرم یہ میری آنکھیں بھی روز کرتی ہیں کیا کریں اسے نہ دیکھیں تو راحت نہیں ملتی میرا راستہ ہے میکدہ اور وہ کرے خدا خدا شرابی کی مومن سے کوئی عادت نہیں ملتی یہ سوچ کر اس پہ #آتش میں مر مٹا کہ مرنے سے پہلے تو کبھی جنت نہیں ملتی
Anas Yaqoob
اے انس تمہارے دل کی گرمی تیز آتش بھڑک اُٹھی میں نہیں جانتا کے مجھ اس آتش نے کیسی خاکسر کر ڈالا کیوں کہ میرے اردگرد بہت سے حصار اور فصیلیں واقع تھیں میرا دل آتشِ بے قرار مرکز ہے ایسی آتشِ بے قرار کا جس کے شعلے تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے اگر یہ دنیا تباہ برباد ہو جائے تو مجھے کوئی غم نہیں اسی لیئے کے مجھے اس دنیا کی کوئی ضرورت نہیں اے انس میری آنکھوں سے یہ اشق بہنے دے شاید یہ کبھی نہ رُک سکیں یہ میرا جُھکا ہوا سر کبھی نہ آٹھ سکے گا میں جو پیتا رہا وہ خون جگر تھا میں جو کھاتا رہا وہ غم اور نفرت تھی میرے نیہا خانہ دل کا عجب حال ہے اے قِسمت تُو نے ہر شے کو خاکستر کر ڈالا میرے۔ اندر اور باہر کی دنیا کو تہہ و بھالا کر ڈالا مایوسی کی اس وادی میں کوئی مجھ سا نہیں ہے اے انس تمہاری موت کے سوا درد وُغم کا کوئی چارہ نہیں ہے اشکوں کے طلاطم کے سوا کوئی چارہ نھیں خود کلامی: انس یعقوب
Ali Haider Aatish
میں تو بس نام کا آتش رہ گیا ہوں صاحب ! لوگ تو مجھے جلا جاتے ہیں ۔ ( علی حیدر آتش ) first time😊
first time😊
read moreSaaß Loog
نثار سالکّ صاحب تا کھاندیاں سوچاں نِت ذہن اندر اٙگ پھوکدی رگِ بیان میری جگر سینے وچ آہواں کباب کیتا آتش گِیر ہے جِس سیں زبان میری سطر سطر انگار ہے حرف نامہ ہے بیاض گویا آتش دان میری غم افزا ماحول دے وچ سالکّ رہندی دوستو روز گزران میری صاحب لوگ فخرِکہوٹہ #SaaB__LooG
Atish Fishan 👑🔥
Fire میرے اخلاص سے فریب نہ کھا میرے اندر ہزار دھوکے ہیں #آتش 👑🔥 میرے اخلاص سے فریب نہ کھا میرے اندر ہزار دھوکے ہیں #آتش 👑🔥
میرے اخلاص سے فریب نہ کھا میرے اندر ہزار دھوکے ہیں #آتش 👑🔥
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited