Find the Latest Status about urdu poetry love from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, urdu poetry love.
Sameer Kaul 'Sagar'
بےاثر کھاے ہیں ہمنے خلشِ تیرِ بے پناہ, بس اب تو سب بے اثر سا لگتا ہے. آج کل کچھ کھچے کھچے سے رہتے ہیں, انکے لہجے میں دشمن کا اثر لگتا ہے۔ گھر جلانے میں مہتابِ فلک بھی تھا شریک, اب ہمیں چاندنی راتوں سے بھی ڈر لگتا ہے. تا عمر کا وعدہ، عمرِ مختصر کا ساتھ, ہرفِ دل اب زہرابہِ پیکر لگتا ہے. قتلِ قاصد دیکھا جب ہمنے روبرو, ہر شخص کے خنجر در آستیں ہمیں لگتا ہے. تھے زلفِ خوباں کی نرم چھاؤں میں کبھی 'ساگر', اپنا سایہ بھی اب غیر معتبر لگتا ہے۔ ©Sameer Kaul 'Sagar' #alone #urdu #poetry #love #beasar #sameerkaulsagar #shaayri #ghazal
@dil_shikasta_alhindi
Sp Singh
#Shayari #realvoice nojoto #Hindi #urdu #Poetry #Love #whatsappstatus #share #Romantic
read more