Find the Latest Status about chat deni from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, chat deni.
Khushi Gupta
Happy father's day to rinkiya k papa as well!! You're the most amazing father who slaps a guy and later grins!!!🤣🤣🙈🙈 I don't know if this is the correct translation of "Chat deni maar k kheech k tamacha.....hi hi hi haas lewe" but I love rinkiya k papa. He
I don't know if this is the correct translation of "Chat deni maar k kheech k tamacha.....hi hi hi haas lewe" but I love rinkiya k papa. He #Funny #nojotofunny #Nojotocomedy #kudostorinkiyakpapa #rinkiyakpapaislove #chatdenimaar #funnypost
read moreThe Dream Doodler
⚠️Trigger Warning! Sensitive Content. Be it, teasing people with forbidden things or shipping people with alien beings out of nowhere, be it making noise pollution with her >60db
Be it, teasing people with forbidden things or shipping people with alien beings out of nowhere, be it making noise pollution with her >60db #testimonial #murdercase #pepsi_khichdipakayakya #PepsiDay #tdd_testimonials #clinically_proven #policefiles #pepsifiles
read morePrincess Manju Chowdhury
Alone Jo sja di hain muhabbat Main use maine.. Ab uski dva deni hain.. Uske khushi ke Khatir. Ab khud ko Sja deni hain. *Princess Manju* Sja deni hain..
Sja deni hain..
read moreMa Khaliq
نظام الملک نے جب مدرسہ نظامیہ کی بنیاد رکھی کثیر تعداد میں طلباء نے داخلہ لیا، چند سال تو بہت علمی ماحول رہا مگر آہستہ آہستہ طلباء کے دینی ذوق و شوق میں کمی آتی گئی، کسی نے نظام الملک سے شکایت کی کہ آپ طلباء کی سہولت کے لئے اتنی کثیر رقم خرچ کر رہے ہیں مگر خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا، نظام الملک نے صحیح صورتحال معلوم کرنے کے لئے ایک دن بھیس بدلا اور عشاء کے بعد مدرسہ پہنچ گیا، دیکھا کہ طلباء تکرار کے لئے دو دو اور تین تین کی ٹولیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں، نظام الملک ان میں سے ایک طالب علم کے پاس گیا اور سلام کرنے کے بعد پوچھا کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ طالب علم نے کہا کہ ہم علم حاصل کرنے آئے ہیں، پو چھا، کس لئے علم حاصل کرنا چاہتے ہو؟ طالب علم نے کہا، میرے والد بڑے مفتی ہیں، میں علم حاصل کرنے کے بعد ان کی جگہ سنبالوں گا، نظام الملک نے دوسرے طالب علم سے پوچھا کہ آپ کیوں علم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اس نے کہا کہ میرے والد فلاں مسجد کے خطیب ہیں، میں علم حاصل کرنے کے بعد خطابت کا منصب سنبالوں گا، نظام الملک مختلف طلباء کے پاس جا جا کر یہی سوال پوچھتا رہا، ہر طالب علم کا جواب تھا کہ علم حاصل کرنے سے ہمیں فلاں عہدہ ملے گا، عزت ملے گی اور لوگوں میں عزت و قدر کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے۔ نظام الملک یہ سب سن کر بہت آزردہ ہوا کہ افسوس یہ طالب علم نہیں طالب دنیا ہیں، ان کے لئے اتنی کثیر مقدار میں مال و دولت خرچ کرنے کا کیا فائدہ، بہتر ہے کہ مدرسے کو بند کر دیا جائے اور یہی مال کسی دوسرے کار خیر میں صَرف کر دیا جائے، ان خیالات کا تانا بانا بنتے ہوئے نظام الملک مدرسہ کے دروازے پر واپس پہنچا تو دیکھا کہ ایک طالب علم چراغ جلائے الگ تھلگ اپنی کتاب کا مطالعہ کرنے میں مشغول ہے، نظام الملک نے سوچا چلو اس سے بھی یہی پوچھتے چلیں، چنانچہ اس نے طالب علم کے پاس جا کر سلام کیا، طالب علم نے زبان سے سلام کا جواب تو دیا مگر آنکھ اٹھا کر یہ بھی نہ دیکھا کہ یہ سلام کرنے والا کون ہے، نظام الملک بڑا حیران ہوا، پوچھا کہ میاں کیا بات ہے ہماری طرف توجہ ہی نہیں کرتے کوئی بات تو کرو، طالب علم نے ٹکا سا جواب دیا کہ جناب! میں یہاں آپ سے باتیں کرنے نہیں آیا، نظام الملک نے پوچھا کہ آخر یہاں کس مقصد کے لئے آئے ہو، طالب علم نے کہا کہ میں اللہ تعالی کو راضی کرنا چاہتا ہوں اور مجھے نہیں معلوم کہ میں کیسے کروں، علم ان کتابوں میں موجود ہے، میں علم حاصل کرنے کے لئے یہاں آیا ہوں، اب آپ کی مہربانی آپ خواہ خواہ سوالات پوچھ کر میرا وقت ضائع نہ کریں، نظام الملک یہ جواب سن کر اتنا خوش ہوا کہ اس نے ارادہ کر لیا کہ جب تک اس جیسا ایک بھی طالب علم موجود ہے میں مدرسے کے اخراجات میں کمی نہیں کروں گا، *یہی لڑکا بڑا ہوا تو امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ بنا.. ©Ma Khaliq Deni madaris ki ahmiyat #Anhoni
Deni madaris ki ahmiyat #Anhoni
read more