Find the Latest Status about gulalai ismail from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, gulalai ismail.
IN Writes
_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگائیے گا _میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں ___💔👌 _I s m ع i l 🥀 #Ismail #Ismail #sadpoetry
Arzoo Ismail
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا Ismail
Ismail
read moreIN Writes
کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں___ ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے... اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ھے😊💯 IN Writes #Ismail
IN Writes
ساری زندگی حسرت ہی رہی اپنی کہ کاش اپنوں میں بی کوئی اپنا ہوتا.. 😥 IN Writes #Ismail