Login to support favorite
creators
Find the Latest Status about mawada from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, mawada.
کامران صاحب
میں یوں تو بہت زیادہ گنہگار ہوں مولا لیکن تیرے حسینؑ کا عزادار ہوں مولا میں اپنے نکیرین سے کہ دوں گا حشر میں میں ذکر علیؑ کا بھی وفادار ہوں مولا اب تیرے یدہ اللہ کی مودت ہے اثاثہ میں جیسے بھی جتنا بھی خطا کار ہوں مولا #Mawadat#Ishq#e#Ehl#Bait#Myharram#😭
کامران صاحب
میں پی کے بہکا نہیں سنورا ہوں ولا کا جام میرے مولا ؑ کا #Murshid #Ali(A۔S)#Mawadat#e#Ali(A.S)