Find the Latest Status about superficial world quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, superficial world quotes.
Kabir Noor
چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟ کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟ کتا: نہیں چیتا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟ کتا: نہیں چیتا: کیا تم نے ان کے مویشی مارے؟؟ کتا: نہیں چیتا: کیا تم نے ان کا خون پیا؟؟ کتا: نہیں چیتا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟؟ کتا: ہاں چیتا: انسان بہادر اور ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟ کتا: وہ اسے چیتا کہتے ہیں چیتا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ چیتا بن کر رہو مگر تم نے انسانوں کے تحفظ کا ٹھیکے دار بننا پسند کیا۔ میں ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارتا ہوں، ان کا خون پیتا ہوں، ان کے وسائل اور محنت کھا جاتا ہوں، اس کے باوجود نہ صرف وہ مجھ سے ڈرتے ہیں بلکہ اپنے ہیروز کو چیتے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ تمہیں یہ سیکھنا چاہیے کہ “انسان اپنے جلادوں کے سامنے سرتسلیم خم کر لیتے ہیں اور اپنے وفاداروں اور ہمدردوں کی توہین کرتے ہیں۔” آج کے دور کی حقیقت ©Kabir Noor #wafadar #Quotes #essey#Essey #world
wafadar Quotes esseyEssey world
read moreHarish Labana
Never Make Your Life Adjustable . IG:- words_with_heart_ ©Harish Labana never . . #quotes #life #problems #luck #world #motivate
never . . quotes life problems luck world motivate
read moreQuotnest_official
QUOTES FOR EVERYONE IN THIS WORLD 🌍 // quotes lifequotes lovequotes lovelife
read morePoetry and thoughts
My world is my family without them i am lonely No one can replace them from my heart ❤❤ ©Abhay #mountain #family #world #quotes #health #happiness #trending #beautiful
Shivani Goyal
my YouTube channel Shivani Goyal My Entertainment World quotes on love to love quotes love quotes #Quotes
read more