Find the Latest Status about maham waqar from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, maham waqar.
Maham qasim
مڈل کلاس لڑکیوں کو بدنامی کا بڑا ڈر ہوتا ہے یہ محبت نہیں کرتی.. اور اگر کبھی محبت ہو جاٸے تو بہت محتاط رہتی ہیں کیونکہ ہم مڈل کلاس لڑکیوں کے پاس صرف عزت ہی تو ہوتی ہے اس لیے انکی عزت کا خیال رکھیں۔اگر دلہن نہیں بنا سکتے تو محبوبہ بھی مت بناٸیں اپنے چند دن حسین بنانے کے لیے کسی کی ساری زندگی کے رنگ نہ چھینے۔ کیونکہ تم سب میں سے بھی بہت سے لوگ مڈل کلاس لڑکیوں کے بھاٸی ہونگے۔ اور یہی بات لڑکیوں پہ بھی لاگو ہوتی ہے لڑکوں کے جذبات سے مت کھیلیں کیونکہ ہر لڑکا برا نہیں ہوتا۔ دوسروں کے احساسات کی عزت کریں تاکہ آپکا بھی احساس کیا جاٸے ہم مڈل کلاس لوگ بڑے غیرت مند ہوتے ہیں محبتوں کو بڑوں کی پگڑیوں پہ وار دیتے ہیں ماہم راٸٹس Rajputani 💕 Maham writes
Maham writes
read more