Find the Latest Status about alvida shayari 2 lines in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, alvida shayari 2 lines in urdu.
Aalia Alam
kaisi h tabiyat puchte h Aalia... or nasaaz sunne se pehle hi chle jate h wo # 2 lines shayari
# 2 lines shayari
read moreunsaid~thoughts🤫
مر جائیں گے تو کسی کے لب پہ نام ہو گا ماتم ہو گا کہیں، کہیں شہنائیوں کا اہتمام ہو گا کوئی روئے گا یاد کر کے وفائیں لبوں پہ کسی کے خوشیوں کا جام ہو گا دولت اپنی ہاتھوں میں لے کہ ڈھونڈے گا کوئی نہ ملیں گے ہم، قیمت ہماری نہ کوئی دام ہو گا کم ہو گا جب شبابِ الفت کسی پہ عروج کر کے یاد تڑپے گا، معاملہ یہ سر عام ہو گا #unsaidreality in urdu lines.
#unsaidreality in urdu lines.

read moreتنہاعمرنثار
سنو! یہ فخر سے اک راز ہم بھی "فاش" کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے مگر اب "واش"کرتے ہیں تھا بچوں کے لئے بوسہ مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہیں کبھی جو امی، ابو تھے وہی اب ممی، پاپا ہے کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آخر بڑھا جو ایک درجہ، بنا وہ "واش روم" آخر کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب "پین" ہوتا ہے پڑھائی کی جگہ پر اب تو "نالج گین" ہوتا ہے #alvida #urdu #modern #zamanajali
#alvida #urdu #modern #zamanajali
read moreRizwan Ahmed Mughal
ایک محبت کا مشغلہ لے کر زندگی خوب تباہ کی ہم نے #Nojoto #lines #urdu #poetry #shayari
Internet Jockey
जो कल एक उम्मीद थी आज वो मेरा हौंसला है जो कल सिर्फ़ तिनके थे आज वो मेरा घोंसला है Internet Jockey #NojotoQuote Hindi Motivational 2 lines Motivational lines in Hindi
Hindi Motivational 2 lines Motivational lines in Hindi
read more