Find the Latest Status about moazzam ali khan actor from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, moazzam ali khan actor.
Moazzam ali
کیا اس عید پر نوٹ کیا ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔ کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے ۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے🌸 معظم علی ©Moazzam ali My Dairy Moazzam Ali
My Dairy Moazzam Ali #Shayari
read moreMoazzam ali
#OpenPoetry تمہیں پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں 😊 روز محشر جب دل توڑنے والوں کا حساب ہو تو تم سر فہرست ہو تب میں اپنے خدا سے کہوں کہ اس سے میرے وہ سجدوں میں آنسو، دکھ، تکلیف، پریشانى، بے بسى، میرى بے سکونى، میرى ہر تکلیف کا بدلہ لے جو دنیا میں تجھ پر چهوڑ دیا تها میں چاہتا ہوں کہ وہ بهى اتنى تکلیف، اذیت برداشت کرے جتنى میں نے دنیا میں کى ہے اسے بهى احساس ہو کہ دل توڑنے کى کیا سزا ہے جهوٹے وعدوں، قسموں کسى کو دهوکہ دینے سے کیا ہوتا.. تم وہ ہر سزا بهگتو جسکے تم حقدار ہو____ #Moazzam