Nojoto: Largest Storytelling Platform

New 'بوستان سعدی اردو पीडीऍफ़' Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about 'بوستان سعدی اردو पीडीऍफ़' from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 'بوستان سعدی اردو पीडीऍफ़'.

Stories related to 'بوستان سعدی اردو पीडीऍफ़'

ᴋʜᴀɴ ꜱᴀʜᴀʙ

اردو شاعری #mohabbatein

read more
با پردہ محبت کے حجابوں میں ملا ہے،
 وہ جب بھی ملا ہے ہمیں خوابوں میں ملا ہے،
ڈھونڈا بہت ہم نے محبت کو جہاں میں
 یہ لفظ ہمیں صرف کتابوں میں ملا ہے۔

©ᴋʜᴀɴ ꜱᴀʜᴀʙ اردو شاعری 
#mohabbatein

ᴋʜᴀɴ ꜱᴀʜᴀʙ

اردو شاعری

read more
تمہارا یوں مکر جانا، اچانک یوں بدل جانا
 تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک  ملتے ہیں،
         ہمیں تو جو ملا اپنا, وہی ڈسنے میں ماہر تھا
 نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں۔

©ᴋʜᴀɴ ꜱᴀʜᴀʙ اردو شاعری

𝐍𝐚𝐳𝐞𝐞𝐫 𝐏𝐚𝐬𝐡𝐚 

اردو غزل wshayari sad

read more

Shahid Raza

#اردو #شاعری Love #poem Poetry #viral #urdu

read more

SaNam JaN

#GoodMorning #اردوشاعری #اردو #شاعرانہ_ذوق #ہاشمی Entrance examination Extraterrestrial life Islam Aaj Ka Panchang

read more
White کیا کیا ہے عرض کرنا یہ عرض پھر کروں گا
پھر عرض کیا کروں گا یہ عرض پھر کروں گا
جب تک رہے گا رسہ رسہ کشی رہے گی
کب تک رہے گا رسہ یہ عرض پھر کروں گا
ملا نے کیا کیا تھا ملا نے کیا کیا ہے
ملا کرے گا کیا کیا یہ عرض پھر کروں گا
رشوت جو روکنا ہے جائز اسے کرا لو
یہ جائزہ ہے کس کا یہ عرض پھر کروں گا
تعویذ تو دیا تھا لڑکے کا پیر جی نے
تعویذ نے دیا کیا یہ عرض پھر کروں گا
چھوڑا ہے جب سے پردہ مردا گئی ہے عورت
رد و بدل ہے کیا کیا یہ عرض پھر کروں گا
لڑکی کلاسکی تھی لڑکا کلاسیکل کا تھا
اب کس کلاس کا تھا یہ عرض پھر کروں گا
لڑکی نے بھی قبولا لڑکے نے بھی قبولا
دونوں نے کیا قبولا یہ عرض پھر کروں گا
عرق النسا کا نسخہ مہر النسا نے لکھا
نسخے میں کیا لکھا تھا یہ عرض پھر کروں گا
اہل نظر کو شک ہے سرمہ نہیں لگاتا
یہ ہاشمیؔ ہے کیسا یہ عرض پھر کروں گا

©SaNam JaN #GoodMorning #اردوشاعری #اردو #شاعرانہ_ذوق #ہاشمی  Entrance examination Extraterrestrial life Islam Aaj Ka Panchang
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile