Nojoto: Largest Storytelling Platform

New qalandars madaris Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about qalandars madaris from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, qalandars madaris.

    LatestPopularVideo

Ma Khaliq

Deni madaris ki ahmiyat #Anhoni

read more
نظام الملک نے جب مدرسہ نظامیہ کی بنیاد رکھی کثیر تعداد میں طلباء نے داخلہ لیا، چند سال تو بہت علمی ماحول رہا مگر آہستہ آہستہ طلباء کے دینی ذوق و شوق میں کمی آتی گئی، کسی نے نظام الملک سے شکایت کی کہ آپ طلباء کی سہولت کے لئے اتنی کثیر رقم خرچ کر رہے ہیں مگر خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا، نظام الملک نے صحیح صورتحال معلوم کرنے کے لئے ایک دن بھیس بدلا اور عشاء کے بعد مدرسہ پہنچ گیا، دیکھا کہ طلباء تکرار کے لئے دو دو اور تین تین کی ٹولیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں، نظام الملک ان میں سے ایک طالب علم کے پاس گیا اور سلام کرنے کے بعد پوچھا کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ طالب علم نے کہا کہ ہم علم حاصل کرنے آئے ہیں، پو چھا، کس لئے علم حاصل کرنا چاہتے ہو؟ طالب علم نے کہا، میرے والد بڑے مفتی ہیں، میں علم حاصل کرنے کے بعد ان کی جگہ سنبالوں گا، نظام الملک نے دوسرے طالب علم سے پوچھا کہ آپ کیوں علم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اس نے کہا کہ میرے والد فلاں مسجد کے خطیب ہیں، میں علم حاصل کرنے کے بعد خطابت کا منصب سنبالوں گا، نظام الملک مختلف طلباء کے پاس جا جا کر یہی سوال پوچھتا رہا، ہر طالب علم کا جواب تھا کہ علم حاصل کرنے سے ہمیں فلاں عہدہ ملے گا، عزت ملے گی اور لوگوں میں عزت و قدر کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے۔
نظام الملک یہ سب سن کر بہت آزردہ ہوا کہ افسوس یہ طالب علم نہیں طالب دنیا ہیں، ان کے لئے اتنی کثیر مقدار میں مال و دولت خرچ کرنے کا کیا فائدہ، بہتر ہے کہ مدرسے کو بند کر دیا جائے اور یہی مال کسی دوسرے کار خیر میں صَرف کر دیا جائے، ان خیالات کا تانا بانا بنتے ہوئے نظام الملک مدرسہ کے دروازے پر واپس پہنچا تو دیکھا کہ ایک طالب علم چراغ جلائے الگ تھلگ اپنی کتاب کا مطالعہ کرنے میں مشغول ہے، نظام الملک نے سوچا چلو اس سے بھی یہی پوچھتے چلیں، چنانچہ اس نے طالب علم کے پاس جا کر سلام کیا، طالب علم نے زبان سے سلام کا جواب تو دیا مگر آنکھ اٹھا کر یہ بھی نہ دیکھا کہ یہ سلام کرنے والا کون ہے، نظام الملک بڑا حیران ہوا، پوچھا کہ میاں کیا بات ہے ہماری طرف توجہ ہی نہیں کرتے کوئی بات تو کرو، طالب علم نے ٹکا سا جواب دیا کہ جناب! میں یہاں آپ سے باتیں کرنے نہیں آیا، نظام الملک نے پوچھا کہ آخر یہاں کس مقصد کے لئے آئے ہو، طالب علم نے کہا کہ میں اللہ تعالی کو راضی کرنا چاہتا ہوں اور مجھے نہیں معلوم کہ میں کیسے کروں، علم ان کتابوں میں موجود ہے، میں علم حاصل کرنے کے لئے یہاں آیا ہوں، اب آپ کی مہربانی آپ خواہ خواہ سوالات پوچھ کر میرا وقت ضائع نہ کریں، نظام الملک یہ جواب سن کر اتنا خوش ہوا کہ اس نے ارادہ کر لیا کہ جب تک اس جیسا ایک بھی طالب علم موجود ہے میں مدرسے کے اخراجات میں کمی نہیں کروں گا، *یہی لڑکا بڑا ہوا تو امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ بنا..

©Ma Khaliq Deni madaris ki ahmiyat

#Anhoni

IslamSearch

Madaris ko paisa dena hamari zimmedari || IslamSearch #Knowledge

read more

Najeeb Bubblo

#hindh #Sindh tera teri nobat bajy #lal #Shahbaz #qalandars #Music #nojotovideo

read more

Shabbeer Ahmad

madaris me. Kiya. sikhaya. jata hai. Hindustan me.by. molana Arshad madni SB #story

read more

Rana Azhar Mahmood

Who will be the winner of Pakistan Super League? A. Islamabad United B. Peshawar Zilmi C. Lahore Qalandars D. Quetta Gladiators E. Multan Su #nojotophoto #ranaazhar #Pakistansuperlegue #HBLPSL #V2020 #Aristos360marketing #PSL5

read more
 Who will be the winner of Pakistan Super League?
A. Islamabad United
B. Peshawar Zilmi
C. Lahore Qalandars
D. Quetta Gladiators
E. Multan Su

Arsh Ansari

Eid-ul-fitr.. aapke fitre par aas padosi ka haq zada hai.. baad me rishte daro ka, aur uske baad madaris.. sbko khushiyo me sharik kare ei #yqbaba #yqdidi #yqtales #urdu #yqbhaijan #eidmubarak

read more
Eid manai humne tumne..
kya eid mukammal ho gyi?
Zara usko bhi to socho 
pados ki bachi jo bhuki so gyi.. Eid-ul-fitr.. aapke fitre par aas padosi ka haq zada hai.. baad me rishte daro ka, aur uske baad madaris.. sbko khushiyo me sharik kare

#ei

Alfiya Khan

Aao tumhe fikr e ummat batlate hai, Iss kudgarzi k daur me humdardon se milate hai. Jo bhool baithe hai riwayatien Wo bhi aaye, Islam ko uro

read more
.... Aao tumhe fikr e ummat batlate hai,
Iss kudgarzi k daur me humdardon se milate hai.
Jo bhool baithe hai riwayatien Wo bhi aaye,
Islam ko uro
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile