Find the Latest Status about bhupendra khatana gane from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, bhupendra khatana gane.
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
اشک چپکے سے بهگو دینگے تمہارا دامن جب تمہیں میری وفاؤں کا خیال آئے گا #khatana
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐِﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮞ #khatana
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
اک تبسم زیر لب اک شرم دامن گیر اف یہ کس انداز کی ظا لم تیری تصویر ہے, #khatana
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
جیسے کِسی مصرعے کو تَراشا نہ گَیا ہو تُم ایسے مِرے دل کی اُدھوری سی خَلِش ہو۔ #khatana
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
بھوک سے مر جاتے ہیں،زمین نہیں بیچتے ہم گاؤں کے لوگ ہیں، یقین نہیں بیچتے ! #khatana
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
تمھارے چھوڑ جانے سے بظاہر کچھ نہیں بدلا، جہاں پہلے کبھی دِل تھا! وہاں اب درد رہتا ہے۔ نامعلوم #khatana
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی #khatana
Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ
دراز قدمت گلاب چہرہ خمار آنکھیں اجال رکھنا تیری اداوں پہ مر نہ جاہیں خدا کی بندی خیال رکھنا #khatana