Find the Best بھول Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
آصف نعیم
میری بھولنے کی عادت دیکھتے ہوئے بیگم روز پرچی پر گھر کا سامان لکھ کر دیتی ھے مگر کیا کروں روز سامان کی پرچی گھر سے لانا ہی بھول جاتا ہوں 🧐 ، ©آصف نعیم #بھول
#بھول
read moreRai Naeem Ahmad Kharal
#lovebeat ہم صاحب انا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے مغرور ،بے وفا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے #ہم کون ہیں ؟ #کہاں ہیں ؟اسے #بھول جائیے جیسے بھی ہیں #جہاں ہیں ہمیں #تنگ نہ کیجئے بہتر ہیں #ہم سے دور رہیں #صاحب کمال ہم صاحب خطاء ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے۔۔۔۔۔💞
read moreNoman Khan
#بہت سے #آئیں گے #تمہاری زندگی #میں دلچسپ #لوگ پر #بھول نہ #پاؤ گے #ہمارے ساتھ #گزرے دو #پَل; ❤ #شاعری
read moreKifayat Hussain Qureshi
ہم نے محنت جو شاعری میں کی لوگ اب شاعری کو بھول گۓ #مُرشد 💔 #ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی #لوگ #اب #شاعری #کو #بھول #گۓ #مُرشد 💔
#ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی #لوگ #اب #شاعری #کو #بھول #گۓ #مُرشد 💔
read moremohd Aabid ansari
مجھے معاف کر میرہم سفر تجھے چا ہنا میری بھول تھی کس راہ پر جواٹھی نظر تجھےدیکھنا میری بھول تھی نظم ہو یاکو یء غزل کہیں رات ہو یا سحر وہ گلی گلی وہ شہر شہر تجھے ڈ ھو نڈ نا میری بھول تھی میر ے غم کی کویء دوا نہیں مجھے تہھ سے کویء گلہ نہیں میرا کو یء تر ے سوا نہیں یہ سو چنا میری بھول تھی مجھے معاف کر میرے ہم سفر تجھے چا ہنا میری بھول تھی