Find the Best ہمیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Innocent Bacha
- #یارَبِ #اُنہیں بھی #خُوش رکھنا.🙏 جو #ہمیں #خُوش نہیں #دیکھ سکتے.😒 Innocent bacha #alonesoul
Hamza Hameed
#مانتا ہوں کہ سب سے #تعلق نہیں #ھمارا ... پر #دکھاو وہ #شخص جو #جانتا نہیں #ہمیں ...
Amtul Salam
ہمرا تعلق ایسی قوم سے ہے جو معاشرے کی حقیقت تو بدلنا چاہتی ہے لیکن حقیقت کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے اور اگر کوئی حقیقت کو تسلیم کر کے ہمیں آئینہ دکھائے تو ہمارے نزدیک اس سے برا انسان کوئی نہیں ہوگا اب منٹو کو ہی لے لیجئے اس نے بھی ہمیں آئینہ دکھایا لیکن اس پہ بھی انگلی اٹھائی گئی اور اٹھائی جا رہی ہے۔ اگر آپکو مسئلہ طوائف سے ہے تو آپ اسکی حقیقت کیوں نہیں دیکھتے؟ نظر تو آپکی اس عورت پر بھی ہوتی ہے جو حلال روزی کمانے باہر نکلتی ہے۔۔۔ہمارے ارد گرد طلاق یافتہ،بے سہارا خواتین موجود ہیں انکی ہم مدد کریں بھی تو یا آپ کے کردار پہ انگلی اٹھائی جائے گی کہ تم اس عورت کی مدد کس حق سے کر رہے ہو یا پھر آپکی نیت اس عورت پہ خراب ہو جائے گی؟ قصور کس کا ہے؟ اور اگر اس معاشرے میں موجود سب مرد شریف ہیں تو پھر طوائف کا کاروبار کیسے چلتا ہے؟؟؟ مجھے نہیں معلوم میرے الفاظ کو کس رنگ میں لیا جائے گا لیکن اگر آپ کچھ واقعی میں بدلنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ آئینہ دیکھیں اور حقیقت کو تسلیم کریں کیونکہ اس معاشرے کا حصہ آپ بھی ہیں۔۔۔!!اور اگر آپ ایسا نہیں کر سکتے تو آئینہ دکھانے والے پہ انگلی مت اٹھائیں آپ حقیقت کو رد کر کے خود کو دھوکا دے رہیں ہیں کسی کا کچھ بھی نہیں جاتا۔۔ #Salam #Reality raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal
#Reality raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal
read moreRajput~
ہم اپنی خواہشیں اُن ہی لوگوں سے کرتے ہیں جن سے ہمیں اُمیدیں ہوتی ہیں اور جب وہ لوگ اپنے کاموں میں الجھ کر ہمیں اور ہماری لگائی ہوئی امیدوں کو بار بار بھولنے لگ جایئں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے کاموں کی امید ان سے مزید لگانا چھوڑ دیں اور اپنا راستہ الگ کر لیں.