Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تماشہ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تماشہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 14 Followers
  • 13 Stories

Ahmed Rehmani

#بس #تماشہ

read more
#تماشہ خوب ہو گا..❤

#بس زرا وقت آنے دو.!✌
علی رحمانی Writer

aneeb ullah

😉ٹھیک ہونا #پڑے گا آپکو #سرکار...😉 😉#ورنہ ہم #بگڑ گئے تو #تماشہ ہوگا..😉 #nojotophoto

read more
 😉ٹھیک ہونا #پڑے گا آپکو #سرکار...😉
😉#ورنہ ہم #بگڑ گئے تو #تماشہ ہوگا..😉

Shahzad Memon

read more
زنجیر جنون کچھ اور کھنک ہم رقص تمنا دیکھیں گے 

دنیا کا تماشہ دیکھ چکے اب اپنا تماشہ دیکھیں گے

Fahad Hingoro

read more
جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ 
کیا تماشہ ہو اگر انہیں پاگل کر دوں

CH Muhammad Shahzad

جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ کیا تماشہ ہو اگر انہیں پاگل کر دوں

read more
جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ 
کیا تماشہ ہو اگر انہیں پاگل کر دوں

M Asmat Ullah

#Shayari

read more
سرپھرا ہوں سرِ دیوار تماشہ ہوگا
اب تو وحشت ہے لگاتار تماشہ ہوگا

Mian Tausif (شاعر مزاج)

#میاں_توصیف #تماشہ #اردوشاعری #ادب #بزم #سخن_شناس #گھڑی #nojotophoto

read more
 #میاں_توصیف 
#تماشہ 
#اردوشاعری
#ادب
#بزم
#سخن_شناس
#گھڑی

Asad_writes1

#OpenPoetry

read more
#OpenPoetry کیا یہ بھی میں بتلا دوں تو کون ہے.؟ میں کیا ہوں.؟
 تُو جــــــــــانِ تماشہ ہے ، میں محــــــــوِ تماشہ ہوں.!!!
Asad_writes1

Musaib sheikh

اااا

read more
جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ 
کیا تماشہ ہو اگر انہیں پاگل کر دوں


❤
: باتیں اب بھی وفا کی کرتے ہیں
ہم جیسے پاگل کہاں سدھرتے ہیں!!
                    مصيب سؤنيا اااا

Imran Wahid

#OpenPoetry

read more
#OpenPoetry "دنیا ایک تماشہ"
حضرت لعل شہباز قلندرؒ سرکار تشریف لے جا رہے تھے تو ایک ریچھ کو نچانے والا نظر آیا۔ پوچھا تم کون ہو تو بولا قلندر۔ اس دور میں ریچھ نچانے والے کو بھی قلندر کہتے تھے۔آپؒ بے اختیار مسکرا دیے۔ یہ بات اس ریچھ والے کو پسند نہی آئ۔ کہنے لگا آپ کون ہیں۔ فرمایا میں بھی قلندر ہوں۔ کہنے لگا آپ کیسے قلندر ہیں نا آپ کے پاس ریچھ نہ ڈگڈگی تو تماشہ کیسے دکھائیں گے۔ فرمایا پہلے تم دکھاؤ پھر میں دکھاتا ہوں۔یچھ والے نے ڈگڈگی بجائ اور ریچھ کھڑا ہو کر ناچنے لگا۔ اس نے کہا ابآپکی باری۔حضرت لعل شہباز قلندر رح دو درختوں کی ٹہنیوں پر کھڑے ہو گئے اور فرمایا نیچے سے گذر جاؤ مگر یاد رکھنا آگے جانا مگر واپس کبھی مت آنا۔جیسے ہی وہ نیچے سے گذرا ماحول ہی بدل گیا۔ نہ وہ سورج کی گرمی نہ گرد و غبار جہاں تک نظر دیکھے خوبصورت پہاڑ سبزا وادیاں۔ نہ موسم گرم نہ ٹھنڈا۔ ابھی اسی سوچ میں ہی تھا کے دیکھا ایک عظیم لشکر سپاہیوں کا گھوڑوں پر سوار تیزی سے اسکی طرف بڑھ رہا ہے۔ وہ گھبرا گیا کے آج تو جان گئ۔
پاس پہنچ کر لشکر رکا اور سپہ سالار آگے بڑھا اس سے پہلے وہ کچھ کہتا ۔
سپہ سالار بولا: بادشاہ سلامت آپ کہاں غائب ہو گئے تھے۔آپ کی سلطنت آپکا انتظار کر رہی ہے اور ملکہ عالیہ کارو رو کے برا حال ہے۔
اب وہ حیران پریشان شاہی گھوڑے پر سوار ہو کر ساتھ چل دیا۔ جب محل پہنچا تو عظیم الشان امارت دیکھ کرحیران۔ اندر داخل ہوا تو خوب صورت ملکہ گلہ شکوہ کرتی لپٹ گئ۔ کہاں رہ گئے تھے آپ۔سب بھول کر نہا دھو کے شاہی پوشاک پہن کر تخت پر بیٹھ گیا۔سالوں گذر گئے۔بچے ہوئے پھر شہزادے بڑے ہو گئے۔ بڑھاپا آ گیا جسم سے جان منہ سے ذائقہ چلا گیا۔ ایک دن اپنی سلطنت میں دریا کے کنارےبیٹھے خیال آیا کہ آخر ہوا کیا تھا۔سی جستجو میں وہیں پہنچا جہا پر لشکر تھا تو دیکھا وہ درخت اب بھی موجود ہیں۔ سوچا چلو دیکھتے ہیں کیا اور درخت کے بیچ سے گذرا۔ ماحول بدل گیا۔وہی وقت وہی مقام سامنے اسکا ریچھ اور ڈگڈگی پڑی ہے وہی گرمی وہی گرد و غبار۔پیچھے دیکھا تو حضرت لعل شہباذ قلندرؒ سرکار کھڑے تھے۔ اس کی حالت غیر ہو گئ بولا جناب میری سلطنت میری ملکہ میرے شہزادے۔۔ تو آپ نے فرمایا سب تماشہ تھا۔
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile