Find the Best فرق Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Taslim Tasu
لوگوں میں اور #ھم میں #صرف اتنا #فرق ھے, #لوگ 💗دل" کو #درد دیتے ھیں,.... #اور,ھم 💔#درد دینے والے کو #دل"دیتےھیں. Tanha musafir
Tanha musafir
read moreMH Series
وہ جو ایٹم بم کو بوجھ قرار دیتے تھے وہ بھی تتے توے پر کھڑے ہیں کہ دھمکی کیوں دی ۔ بےفکر رہیں کوئی بھی ضبط کرنے نہیں آئے گا۔ اس دھمکی کے بغیر یہ خطاب لسوڑے کے اچار کے سوا کچھ بھی نہیں تھا ۔ توھین رسالت سمیت تمام موضاعات میں وزن اسی دھمکی کا ہے ۔ ورنہ آر اے بازار کی مسجد میں کسی مولوی کے خطاب اور عمران خان کے خطاب میں کوئی فرق نہیں تھا ۔ توھین رسالت پر عمران خان نے جو کہا ہے وہ الحمد للہ ہر خطیب مساجد میں کہتا رھا ہے ۔ علماء کے لئے اس میں کوئی نئی بات نہیں تھی فرق صرف اس دھمکی کا ہے جس نے دنیا کو جتا دیا ہے کہ ، ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ساقی نہ رھے جام رھے ۔ پھر فرق چہرے مہرے کا بھی ھوتا ہے ۔ یہی دھمکی نواز شریف دیتا تو اتنا اثر نہ ھوتا کیونکہ اس کے منہ سے لگتا کہ ایویں کر رھا ہے ۔ عمران خان کا منہ اور تاثرات ایٹم بم سے بھی زیادہ خوفناک لگ رھے تھے ۔ ہمارے گھر ایک بچہ پڑھنے آتا تھا۔ اس کی ماں بھی میری وائف کے پاس بیٹھی باتیں کر رھی تھی کہ اس بچے نے کوئی شرارت کی ۔ ماں نے دھمکی دی کہ تیرا پیو آئے تو اس کو بتاتی ہوں ۔ باپ سخت طبیعت تھا بچے کو فکر لگ گئی وہ بار بار ماں کی منت کرتا کہ ابو کو نئیں بتانا، اب ماں کی گپ شپ میں خلل پڑنا شروع ھو گیا تو اس نے بچے کو غصے سے کہا کہ "جا وے نئیں دسدی " بچہ ماں کے منہ کی طرف غور سے دیکھتا رھا پھر نہایت وثوق بھرے لہجے میں بولا "مینوں ترے منہ توں دسن ڈیا توں دسیں گی " اس پر اس کی ماں سمیت تمام حاضرین مجلس کا ھاسا نکل گیا ۔ کل انڈیا والوں کو عمران کے منہ سے ہی لگ رھا تھا کہ یہ بم مارے ہی مارے ۔ ان دو انڈین سفارتکار خواتین کا منہ دیکھا تھا ؟ قاری حنیف ڈار بقلم خود #sad#love#song#story#poetry#video#naat#inspiration#motivation#best#good#advice#Movie#picture#album#painting
🍁جنونِ یار🍁
"ہوا بن کے بکھرنے سے اُسے کیا فرق پڑتا ہے میرے جینے یا مرنے سے اُسے کیا فرق پڑتا ہے"
Ahmad Chaudhry
ملتا تھا مجھ سے وہ کبھی پل پل کے فرق سے... پھر رفتہ رفتہ فرق یہ سالوں میں آ گیا... پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے چہرہ کبھی جو اُس کا خیالوں میں آ گیا
Dr.Shorat Asgar ali sayyad
افسوس نہیں ہوتا کہ تو روٹھ گیا ہے اچھا ہوا کہ تیرا دامن ہم سے چھوٹ گیا ہے تو دل لگی کرتا رہا فقط پیار کے نام پہ بہتر ہوا کہ تیرا دل تجھ سے ہی ٹوٹ گیا ہے ہم سے جو تیرا دل توڑتا تو کہلاتے بےوفا پتھر بنا ہوا تھا اپنی سکتی سے ہی پھوٹ گیا ہے رنجش نہیں ہے کوئی بھی دل میں تیرے خلاف رنجش کے حق سے تو کب کا پیچھے چھوٹ گیا ہے شکوہ کرےشکایت کرے اب کچھ بھی نہیں پڑتا فرق فرق پڑنے کی اوقات بھی تو ہم سے کھو گیا ہے شہرت ان کی باتوں کاہم کو نہیں کوئی بھی اعتبار وہ اعتمادے دل کب کا ہمارا ان سے توڑ گیا ہے افسوس نہیں ہوتا
افسوس نہیں ہوتا
read morealee-wri8es
تمہیں فرق پڑنے سے اب۔۔..مجھے فرق نہیں پڑتا یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے....یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے
Malik Shahbaz
تمہیں فرق پڑنے سے اب ____مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔۔🤐 یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے____یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے۔۔۔
Raheel ALi
میری امی مجھے ہمیشہ کہا کرتی ہے کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، میں چڑ جاتا تھا میں کہتا تھا سب لوگ برابر ہوتے ہیں لیکن جب میں باہر نکلا مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ماں سچ کہتی ہے ، نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے ، ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پہ خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے. مولا علی علیہ سلام سے کسی نے کہا: فلاح شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں" میں کوئی بہت مشہور لڑکا نہیں ہوں ، میں جلد بےوقوف بن جاتا ہوں ، میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتا ہوں ، مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی، مجھے لگتا ہے ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے کیونکہ میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر گزارا لیکن جب دنیا میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ماں تو سچ کہتی ہے خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، اب مجھے احساس ہوتا ہے بزرگ ہر بات ٹھیک کہتے ہیں ، یہ آزمائی ہوئی باتیں ہوتی ہیں..! ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا سمجھتے ہیں..!!!! #RAe___💟 View 😊
View 😊
read moreDaniyal Dani
2 Years of Nojoto تمہیں فرق پڑنے سے اب ____مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔۔ یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے____یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے۔۔۔
MMarry
فرق ہوتا ہے خدا اور فقیر میں فرق ہوتا ہے قسمت اور لکیر میں۔۔۔۔ اگر کچھ چاہو اور نہ ملے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سمجھ لینا بہت کچھ اچھا لکھا ہے تقدیر میں ۔۔۔۔۔۔