Find the Best آیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 15 اگست, اردو تقریر 14 اگست,
Chand Janjua
خط لہو سے بھی لکھ کے دیکھا ہے رنگ تحریر میں نہیں آیا... سب سے آگے کھڑا تھا میں لیکن میں ہی تصویر میں نہیں آیا
Faiza Ali
آج مجھے دیکھ وہ مسکرایا ہاں ! اُس پر مجھے بڑا پیار آیا وہ جب مسکرا کہ یوں چلا میں اُسکی مسکان پہ لُٹا اُسکو کہا تھا میں نے کہ جب جُدا ہوجاؤں جب محبت میں فنا ہوجاؤں تو اپنی نگاہیں نیچی رکھنا جب لُٹ جاؤں تو ادائیں پھر وہ مسکرایا ، پیار آیا میں لُٹا ، اس نے لُوٹنے دیا مجھے محض وہ مسکرایا جیسے پھول کھلکھلایا اُس کو کہا تھا میں نے ظا لمہ ! مجھے دیکھ نہ مسکرا پھر بھی وہ مسکرایا مجھے اُس پر بڑا پیار آیا آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔
آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔
read moreMirza Amir Ali
سنو!اس نےحالات سے لڑناسکھایاکیوں تھا وہ شخص میری ذندگی میں آیا کیوں تھا بس اب آ کےسب کچھ سمجھ آیا عامر.....! کہ اُس نے حالات سے لڑنا سکھایا کیوں تھا مرزاعامرعلی
Malik Zaman
سنا ہے بہت دنوں بعد آج وقت کمال آیا ہے لے کر نصیب آج پھر سے میرا یار آیا ہے یہ دیکھنے کہ اب تک زندہ ہوں کیسے آج ایک نیا وقت زوال آیا ہے ~ملک زمان ~ #Kissingthemoon
Rogy Jigr
رات بیتی تو ، یہ یقیں آیا جس کو آنا تھا ، وہ نہیں آیا #BeSt Poetry #jiGR
Ammir Hayat
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا پیمان وفا مر رہیں گے اگر اب یاد آیا پھر کئی لوگ نظر سے گزرے پھر کوئی شہر طرب یاد آیا حال دل ہم بھی سناتے لیکن جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔ ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا ناصر کاظمی
Shahnaz Bashir
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت
read moresadaqat abbasi
تَعلق رکھ لِیا باقی، یقیں..... اب توڑ آیا ہوں کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں ۔ تمہارے ساتھ جینے کی قَسم کھانے سے کچھ پہلے میں کچھ وعدے، کئی قَسمیں کہیں پر .....توڑ آیا ہوں ۔ محبت کانچ کا زنداں، یونہی سنگِ گِراں کب تھی جہاں سَر پھوڑ سکتا تھا، وہیں .....سَر پھوڑ آیا ہوں ۔ پلٹ کر آ گیا لیکن یوں لگتا ہے .............کہ اپنا آپ جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے وہیں پر چھوڑ آیا ہوں اُسے جانے کی جلدی تھی، سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہیں تک ..............چھوڑ آیا ہوں....!! #Emotional
Farhan Samoon
بغیر زینت و سنگھار کے سجایا ہے بنانے والے نے تم کو حسیں بنایا ہے اجڑ رہا تھا چمن، پھول سوکھنے تھے لگے بہار آئی ہے جب سے تو مسکرایا ہے کسی نے دیکھ کے کھڑکی پہ کہا تھا اس کو فلک سے چاند زمیں پر اتر کے آیا ہے اتنا شفاف کے مانندِ آبشارِ رواں تیرا بدن ہے کہ آئنہ بن کے آیا ہے یہ چشمِ آہو، رخِ ماہ، عنبریں زلفیں یہ نقش دیدہ و دل میں کہیں بسایا ہے فدا ہوئے نہ فقط ایک دو اداؤں پر کئی دلوں نے تِرے ناز کو اُٹھایا ہے ملے جہاں کی خوشی تم کو اس جنم دن پر خدا سے عرض کی، ہاتھوں کو جب اُٹھایا ہے صبآ کے نقشِ کفِ پائے ناز کی خاطر گُلوں سے راہِ نازنین کو سجایا ہے