Find the Best عادت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about عادت meaning in english, عادت Ú©ÛŒ جمع, عادت کا معنی, عادت ماهانه به انگلیسی, عادت پر اشعار,
آصف نعیم
مجھ کو دشمن کے ارادوں پر بھی پیار آتا ھے تیری الفت نے محبت میری عادت کر دی احمد ندیم قاسمی ایم اے نعیم #عادت
#عادت
read moreJamô writeS....
#عادت کی اور #بات ہے_❤ #دل کے #بُرے نہیں ہم_💕 💞🥀💞 fb/@jamôwrites
Amara Gul
تیری عادت ہو گئ ہے میں اکیلی رہ گئ ہوں تیرا ھونا مجھے تنہا کر گیا تیراچہرہ مجھے کھا گیا خاک سے اٹھی میری حیات میں خاک نشین ہو گیا بے ربط باتیں میری ہیں #عادت
#عادت
read moreHERCULES BOXER JANA BHAI BOXER
Clean India Dusroun ko bura bolne say pahile apne aap ko jhankle je a Keun k Dusre ke burai bolne be Buri aadath hae.. دوسروں کو بُرا بولنا بھی بری عادت ہے اپنے آپ کو جھانک لیجیے دوسروں کی بُرائی بولنا بھی بُری عادت ہے
حدیث نبوی
حدیث نبوی ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کوئی مومن (شوہر) کسی مومنہ (بیوی) سے بغض نہ رکھے ، اگر اس کی کوئی ایک عادت اسے ناپسند ہے تو کوئی دوسری عادت پسند بھی ہے ۔‘‘ ( مسلم 3645)
علی حسن تابش🇵🇰
مُڑ مڑ کے دیکھنا، درِ یار بار بار... نہیں بدلی میری عادت، وہ شخص جانے کے بعد بھی..! #عادت
#عادت
read moreM.Aarash
تمہیں یاد کرنا میری عادت ہے اور یہ عادت کبھی نہیں ختم ہو سکتی_ #عادت #تمہاری #میری
#عادت #تمہاری #میری
read moreS.Q ThOughtx
سگریٹ کی عادت لگ جاۓ لیکن کسی کے لاسٹ سین دیکھنیں کی عادت نہ لگے شرجیل۔ #شرجیل_
#شرجیل_ #خیال
read more