Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تُم Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تُم Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutتملأ, تُم شاعری, مرادف تُمثل, معنى تُمنى, معنى تُماضِر,

  • 30 Followers
  • 28 Stories

Usman Ali

read more
تُم نے #تُم ہی رہنا ہے,
میں بھی,# میں کا عادی ہوں..🔥

©Usman Ali

Gulraiz Hassan

read more
جس سے بندھے تھے دونوں 
وہ غم نہیں رہے ہیں 

تُم تُم نہیں رہے ہو 
ہم ہم نہیں رہیں ہیں

Shahzad Abbasi

read more
تُم جان جاتے اگر میرے دَردِ دِل کی گہرائی کو 

تُم خُود کَبھی نہ سَوتے مُجھے سُلانے سے پہلے

Waqasahmad

#تُم تو رہ لیتے ہو_______ہمھارے بِنا..❤ #پتا نہیں کیوں_____ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن..😊👉

read more
 #تُم تو رہ لیتے ہو_______ہمھارے بِنا..❤

#پتا نہیں کیوں_____ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن..😊👉

Zain Ali Khan

read more
کاش میں تیرے نام کا نُقطہ ہوتا 
شاہ جی 
تُم تُم نہ رہتے آگر میں نہ ہوتا

Sardar Shahnawaz Baloch

read more
تُم نے دیکھا ھے فقط آنکھوں کو 
تُم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ھے - 🔥

shano.writes

FB Writers (Urdu)

vidushi MISHRA Tripti Rai Jahangir Iqubal Anju Kumari Ashish Kumar Jaiswal

read more
شاید میری تحریر میں اشکوں کی نمی تھی
کہتے ہیں کہ اوراق پہ کل برف جمی تھی

تُم گھر سے نکل کر مجھے ملنے نہیں آۓ
بارش تو برستے ہوۓ سو بار تھمی تھی

کیوں تُم نے کِسی اور سے دل اپنا لگایا 
کیا میری محبت میں کِسی طور کمی تھی ؟

ہم نہر کِنارے کو ہی فِردوس تھے سمجھے 
یہ دور تھا جب شہر میں کچھ تازہ دمی تھی 

ہر بات سے بیگانہ ہوۓ اور پھِر اِک دن 
وہ وقت بھی آیا کہ خوشی تھی نہ غمی تھی vidushi MISHRA Tripti Rai Jahangir Iqubal Anju Kumari Ashish Kumar Jaiswal

Saif Ali Gondal

read more
تُم جُو بچھڑے ہـو ___ جَلد بازی میں 
یار تُم رُوٹھ بھی تُو ____ سکـتے تھے ❤

Salman سلمان

read more
آج پھر شام ڈھلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر وہی درد ساجاگا ہے رگوں میں میری !!!
پھر وہی آہ سی نکلی ہے میرے سِینے سے ۔۔۔۔ !!
پھر وہی خواب سے ٹوٹے ہیں میری آنکھوں میں ۔۔۔ !!!
پھر وہی درد کی تلخی ہے میری باتوں میں !!
پھر وہی اشک سے ٹھہرے ہیں میری پلکوں پہ !!!
پھر وہی رات سی جیون میں اُتر آئی ہے !!!
پھر وہی آخری منظر ہے میری نظروں میں !!!
آج پھر شام ڈھلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"تُم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تُم مجھے یاد آئے ہو "...............¤

Mian Zeeshan Ahmad

read more
❤تُم جَو ہَنستی ہَو تَو پُھولُوں کی اَدا لَگتی ہَو
اَور چَلتی ہَو تَو اِک بادِ صَبا لَگتی ہَو❤

❤دَونُوں ہاتُھوں میں چُھپا لَیتی ہَو اَپنا چَہرہ
مَشرِقی حُور ہَو دُلہَن کی حَیا لَگتی ہَو❤

❤کُچھ نہ کَہنا مَیرے کَندھے پہ جُھکا کَر سَر کَو
کِتنی مَعصُوم ہَو،تَصوِیرِ وَفا لَگتی ہَو❤

❤بات کَرتی ہَو تَو ساگَر سے کَھنَک جاتے ہیں
لَہَر کا گِیت ہَو،کَوئل کی صَدا لَگتی ہَو❤

❤کِس طَرف جاؤ گی زُلفُوں کے یہ بادَل لے کَر
آج مَچلی ہُوئی ساوَن کی گَھٹا لَگتی ہَو❤

❤تُم جِسے دَیکھ لَو،اُسے پِینے کی ضَرُورَت کَیا ہے...؟
زِندگی بَھر جَو رَہے،اَیسا نَشہ لَگتی ہَو❤

❤مَیں نے مَحسُوس کِیا تُم سے یہ باتَیں کَر کے
تَم زَمانے میں زَمانے سے جُدا لَگتی ہَو.❤❤*
#A
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile