Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آہٹ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آہٹ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutآہٹ سی کوئی آئے, آہٹ شاعری, آہٹ لفظ پر شاعری, آہٹ ڈرامہ, آہٹ پر اشعار,

  • 19 Followers
  • 21 Stories

Salman Ranta

#کشش پیدا کر #کردار میں🔥 #زمانہ تیری #آہٹ کے #پیچھے آئے #گا..🦅 #hangout

read more
#کشش پیدا کر 
#کردار میں
#زمانہ تیری
 #آہٹ کے 
#پیچھے آئے #گا..
🌹RUUBI🌹 #کشش پیدا کر #کردار میں🔥
#زمانہ تیری #آہٹ کے #پیچھے آئے #گا..🦅

#hangout

Saba Tajir

#دسمبر #ستمگر #باتیں #سردراتیں #آہٹ #جشن #یاد #صباتاجر #غم #آنسو

read more
دسمبر لوٹ آیا ہے!
کیسے مان لوں کہ دسمبر لوٹ آیا ہے
 نہیں ہے کچھ بھی تو پہلے جیسا
نہ ہیں وہ ادائیں دل لبھانے کی
جن میں دل ڈوب سا جاتا تھا
نہ ہے غم کوئی میرے دل کو
جس میں آنسو کوئی بہایا جائے
نہ ہے آہٹ کسی کے آنے کی
جو جشن کوئی منایا جائے
نہیں یاد آتا اب روز و شب کوئی
نہ پہروں اس سے کی گئی باتیں
پر لگا کے اڑ سے جاتے ہیں دن میرے اور
گزر جاتی ہیں دبے پاؤں یہ سرد سی راتیں
نہیں بھیگتے تکیے بھی اب راتوں میں
نیند بھی کچھ مہرباں سی ہو چلی ہے
نہیں ضرورت اب کسی کے شانے کی مجھے
کہ ہر غم خود سہنے کی عادت ہوگئی ہے
کہتے ہو اگر تو مان لیتی ہوں
لیکن میں کیسے کہوں کہ
وہ ستمگر لوٹ آیا ہے
صبا تاجر #دسمبر #ستمگر  #باتیں #سردراتیں #آہٹ #جشن #یاد #صباتاجر #غم #آنسو

لافانی عشق

read more
#بن کہے #سن کبھی۔
                                                    
#آہٹ میرے #دل کی۔
��

Jameel AMEER

#آہٹ اپنی شاعری

read more
آہٹ جان  بوجھ  کے تھوڑی نہ آتا تھا "امیر"
تیرے قدموں کی آہٹ مجھے لے آتی تھی #آہٹ اپنی شاعری

Muazzam Noor

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو انداز تمھارے جیسا تھا !! ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو

read more

Aman

#اردوشاعری#اردوادب

read more
آہٹ 
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں 
شرمائے لچک جائے تو لگتا ھے کہ تم ہو 
صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا 
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر 
ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ھے کہ تم ہو 
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر 
چپ چاپ سے سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو #اردوشاعری#اردوادب

Syed Meesum Jaffri

read more
آہٹ چونک کہ اُٹھتا ہوں نیند سے
روز آہٹ محسوس ہوتی ہے تیری
(سید جعفری)

Ali Haider

Talash e Gumshuda

read more
آہٹ دل کےسونے صحن میں گونج اٹھی آہٹ کس پاؤں کی
دھوپ بھرے سناٹے میں آواز سنی ہے چھاؤں کی Talash e Gumshuda

Ammy Jutt

از خود

read more
آہٹ میں سنتا ہوں اسکے قدموں کی آہٹ
میرا دل اسکے قدموں تلے ہے
عمار 💞لیزا از خود

Shakeel Shah

#آہٹ

read more
آہٹ آہٹ پہ کان در پہ نظر دل میں اشتیاق آنکھوں کے  اشک سوکھ گئے  ہیں تیرے انتظار میں ۔۔۔  شاہ شکیل #آہٹ
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile