Find the Best کفن Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutÚ©ÙÙ† پریم چند, Ú©ÙÙ† کا بیان, Ú©ÙÙ† میت اردو, Ú©ÙÙ† شاعری, Ú©ÙÙ† منشی پریم چند,
أحمد سعود
#کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں# #وہ آخری ملاقات ہوگی زرا مسکرا کر الوداع کہنا😓 #پیارے بھائ آپ ہمیشہ ہمارے دل میں رہینگے# #مس یو مسافر بردر😓😓 ڈاکٹر محمد صادق👆
Ali_hasan_writes📝
~~علی حسن~~ #alihasanwrites #poetry #love#ishq#muhabbat #pyar#freinds#2linespoetry#nojotonews #sad #breakup #sadlines#new#dunya#pakistan #karachi #stories#ali#boys#girls#india #poetrymaykhana #nfak #music #shayri #crush #lost #nojotourdu#lahore#hydrabad #نوجوٹواردو#شاعری#نوجوٹو #علی#کفن#دفن#غسل#دعا
Ali Raza
غسلِ میّت کے بعد ہم سب کو کفن ہوتاَ ہے نصیب ہاۓ تپتیِ ریِت پَر بےِ غسل و کفن میراَ حسین غریب (علی ہاشمی) Afsos 😥
Afsos 😥
read moreAmna Malik
پریم چند (کفن ) پریم چند نے اس افسانے میں بدھیا کی موت کا جو منظر کھنچا وہ انتہائی درد ناک ہے لکھتے ہیں " پریم چند کا قلم نہ صرف سفاک ہے بلکے کبھی کبھی زہر ٹپکنے لگتا ہے " "صبح کو مادھو نے کوٹھری میں جا کر دیکھا تو اس کی بیوی ٹھنڈی ہوگئی تھی اس کے منہ پر مکھیاں بھنک رہی تھی پتھرا ُی آنکھیں اوپر ٹنگی ہوئیں تھی سارا جسم خاک میں لت پت ہو رہا تھا اس کے پیٹ میں بچہ مر گیا تھا " بد ھیا کی موت کا یہ منظر قاری کو انتہی درد اور صدمے کی کیفیت سے دو چار کرتا ہے مختلف ناقدین نے پریم چند کے فن پر بحث کرتے ہوئے کفن کو ان کی بہترین کہانی قرار دیا ہے پریم چند کے افسانو ں کے کسی بھی مجمو عے میں اسے شامل کیے بغیر چارہ نہیں اس افسانے میں ان کی حقیقت نگاری عروج پے ہے اس کہانی میں انھوں نے معا شرے کی تلخ حقیقت کا عکس پیش کیا ہے اس میں مصنف نے آرنی کا اظہار کیا ہے بقول گوپی چند نارنگ کہ "کفن کے فنی کمال اور معنویت کا نقش ابھا ر نے کے لئے اسے تمثیلی طور پے نہیں بلکہ آءرنی طور پر پڑھنے کی ضرورت ہے ڈاکٹر فردوس قاضی ان کی حقیقت نگاری کے بارے میں کہتے ہیں " پریم چند کا قلم نہ صرف سفاک ہے بلکے اس سے کبھی کبھی زہر ٹپکنے لگتا ہے پریم چند کفن
پریم چند کفن
read moreImran Balouch
کفن فروشی پے اب کے جو دام ملینگے. انہی سے ہم اپنے لیے کفن خریدیں گے. ثــالثـــ بلوچ
Amjid Ali Marwat
#ماسرہ #چے #مینہ #کڑے #کفن #پہ #سر #کے #وتڑہ #خہ #درتہ #معلوم #یم #چے #Amjid #رقیبان #او #غمازن #نہ #منی. #Marwatii
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited