Find the Best اُس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutاÙسترو سارکوما, اÙستاد کا اØترام, اÙسکل به Ú†Ù‡ معناست, اÙسید کا معنی, اÙستاد کا مقام,
Rehman jutt
بعد میں مجھ سے نہ کہنا گھر پلٹنا ٹھیک ہے ویسے سننے میں یہی آیا ہے رستہ ٹھیک ہے اس جہان ِخاک میں ہر شے کو ہے آخر زوال اس کا مطلب سوکھ جاتا ہے تو دریا ٹھیک ہے ذہن تک تسلیم کر لیتا ہے اُس کی برتری آنکھ تک تصدیق کر دیتی ہے بندہ ٹھیک ہے شاخ سے پتا گرے، بارش رکے، بادل چھٹیں میں ہی تو سب کچھ غلط کرتا ہوں اچھا ٹھیک ہے اُس کے آنسو قبر تک پیچھا نہ چھوڑیں گے مرا میں اگر مر جاؤں اُس کا دھیان رکھنا، ٹھیک ہے؟ اک تری آواز سننے کے لیے زندہ ہیں ہم تو ہی جب خاموش ہو جائے تو پھر کیا ٹھیک ہے
Mehbouba Houda Khane
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی وفا ہے زات عورت کی مگر۔جو مرد ہوتے ہیں بہت بیدرد ہوتے ہیں کسی بھنورے کی صورت گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں سنو۔۔۔تُم کو قسم میری روایت توڑ دینا تم نہ تنہا چھوڑ کے جانا نہ یہ دل توڑ کے جانا مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن مجھے انجان رستے پر اکیلا چھوڑ کر اُس نے میرا دل توڑ کر اُس نے محبت چھوڑ دی اُس نے وفا ہے ذات عورت کی روایت توڑ دی اُس نے
Mehbouba Houda Khane
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی وفا ہے زات عورت کی مگر۔جو مرد ہوتے ہیں بہت بیدرد ہوتے ہیں کسی بھنورے کی صورت گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں سنو۔۔۔تُم کو قسم میری روایت توڑ دینا تم نہ تنہا چھوڑ کے جانا نہ یہ دل توڑ کے جانا مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن مجھے انجان رستے پر اکیلا چھوڑ کر اُس نے میرا دل توڑ کر اُس نے محبت چھوڑ دی اُس نے وفا ہے ذات عورت کی روایت توڑ دی اُس نے عورت کے نام
عورت کے نام
read more۔۔۔عاشو
جــب کوئــــی عــــــــــــــــــــــورت یــہ کہــے کـــہ اس دنــــــیا کے سبھـــی مــــرد بُـــرے اور بیــــوفــا ہیـــں تــو اس کا مطلـــب یــہ نہیــــں کـــہ اس نـے ســـــارے مــردوں کـو آزمــایا ہــو ہــے بلکـــــہ اُس کــا مطلـــب یــہ ہــے کـــہ جــس مـــرد کو اُس نــے آزمــایا تھــــا وہ اسکــی ســـــاری دنــــــیا تھــــا۔۔۔۔ #SadPoetry #NojotoUrdu
#sadpoetry Urdu
read moreعامر حسین عباسی
*انسان سخت مزاج بن جاتا ہے اُس وقت جب بہت سے لوگ اُس کی نرم مزاجی کا غلط فائدہ اٹھا چکے ہوتے ہیں.....!!!*
read moreMurtaza Khan
میں نے اُس سے صرف " محبت " نہیں کی تھی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے، میں نے اُس کیلئے اپنی " انا " کو مار ڈالا تھا...!!
jani_writess
کہتا ہے "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!" الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا"
Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
اُس کو دکھ ہی نہی تھا جدائی کا اِک یہی دکھ کھا گیا مجھ کو ہجر کے لمحات اُس پر بھاری تھے یہی سُن کر غصہ آگیا مجھ کو ابنِ_فراق
Faiza Ali
آج مجھے دیکھ وہ مسکرایا ہاں ! اُس پر مجھے بڑا پیار آیا وہ جب مسکرا کہ یوں چلا میں اُسکی مسکان پہ لُٹا اُسکو کہا تھا میں نے کہ جب جُدا ہوجاؤں جب محبت میں فنا ہوجاؤں تو اپنی نگاہیں نیچی رکھنا جب لُٹ جاؤں تو ادائیں پھر وہ مسکرایا ، پیار آیا میں لُٹا ، اس نے لُوٹنے دیا مجھے محض وہ مسکرایا جیسے پھول کھلکھلایا اُس کو کہا تھا میں نے ظا لمہ ! مجھے دیکھ نہ مسکرا پھر بھی وہ مسکرایا مجھے اُس پر بڑا پیار آیا آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔
آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔
read moreM Ali Haider
🕊 کبھی یہ دعوی کہ وہ میرا ہے فقط میرا۔کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں۔ 🕊کبھی یہ دعا کہ اسے مل جاۓ سارے جہاں کی خوشیاں 🕊 کبھی یہ خوف کہ خوش وہ میرے بنا تو نہیں ۔ 🕊کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اس کی نگاہوں میں 🕊کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں۔ 🕊کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اُس کاکبھی یہ وہم کہ وہ کس سے مِلا تو نہیں۔ 🕊کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جاۓ اسے 🕊کبھی یہ وسوسے کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں۔ 🕊علی شام🕊۔