Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اجنبی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اجنبی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutاجنبی meaning in english, اجنبی کا متضاد, اجنبی پادکست, اجنبی Ú©Ù‡ فقط روس, اجنبی کیست,

  • 19 Followers
  • 22 Stories

Shahzada Khurram

#اجنبی

read more

Rana Numan

#sagarkinare

read more
✍️____#دوستی کا #رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو #انسان کبھی #یقین نہیں کرتا کہ #اجنبی لوگ #اپنوں سے بھی زیادہ #پیارے ہوسکتے ہیں. 😍❤️

©Rana Numan #sagarkinare

عین سائیں

#اجنبی

read more
کل شام جو آئینے پہ نظر پڑی میری
اک   اجنبی    چونک   پڑا    دیکھ  کر  مجھ   کو

(عثمان رزاق)
ع-سائیں
مارچ 15, 2020 #اجنبی

عین سائیں

#اجنبی

read more
گمان مجھ کو  تیرا ہی ہوتا رہا 
اجنبی نے مڑ کے دیکھا بارہا

تو بھی اب تک بدل چکا ہو گا
میں بھی اب پہلے سا نہیں رہا

(عثمان رزاق)
فروری 18, 2020 #اجنبی

Amir Bin Muhammad

#kalhonaaho #Love #story #payar #خط #اجنبی

read more

saif🍁shirazi

#سحر #روشنی #اجنبی

read more
سحر کے ساتھ چلے روشنی کے ساتھ چلے 
تمام عمر کسی اجنبی کے ساتھ چلے #سحر #روشنی #اجنبی

Junaid R(Saulmate)

read more
‏لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے

#اجنبی

Fani Saith

read more
‏مجھے آج بھی یاد ہے جب میرے لفظوں کے ساتھ ساتھ میرے لہجے نے بھی ہاتھ جوڑے ہوئے تھے
#اجنبی

$häh ßäßä

read more
میں انتظار میں ہوں کہ کب اس اجنبی کے پیروں کی آہٹ میرے دل کی دھڑکن
 پر محسوس ہو اسکے اٹھتے قدم میرے خون کی روانگی میں تیزی لائیں زخمی ،بے رحم،
 خود غرض اور شکستہ اس دل کی آبیاری کرتے کرتے میرے جسم کے خون کا ہر  قطرہ 
زہرہ آلود ہو گیا ۔ بے دلی کا یہ عالم ہے کہ نہ اس جہاں کی خبر نہ اس عالم کی فکر ہے ۔
 تند و تیز ہوا کی گرد جب کبھی میرے دل پر دستک دیتی ہے تو یہ مقفل کواڑ کافی دیر تک
 لرزتا رہتا ہے عجیب ماجرا ہے اس شکستہ در کا اور عجب ضد ہے اسکی اندر سے خود کو 
بند کر کے باہر سے آنے والے کسی اجنبی کے انتظار میں ہے کہ وہ آئے اور کھولے
 اور یہ دل اسکا ہو لے ۔ یہ بھی جانتا ہے کہ اس دور میں کون آئےگااورآکراندرجھانکےگا  تنہائی کا مارا یہ خالی دل شاید اب تو محبت و عقیدت جیسے الفاظ کی حروف تہجی ہی بھول گیا ہے ۔ عزت و تکریم کی تو شاید اسے امید ہی نہیں ہے۔ لیکن دل تو دل ہے حالت یہ ہے کہ نہ زندوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مردوں کی طرح دفن ہے۔ لیکن  یہ دل بے کفن ہے

Usman Yousaf Usman Yousaf

‏فاصلے کب کم ہوئے رابطوں کے بعد بھی .. (rahi) اجنبی تھے اجنبی ہیں محبتوں کے بعد بھی ...

read more
 ‏فاصلے کب کم ہوئے رابطوں کے بعد بھی ..
(rahi)
اجنبی تھے اجنبی ہیں محبتوں کے بعد
 بھی ...
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile