Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best zardari Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best zardari Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about zardari meaning in hindi, zardari meaning in urdu, asif ali zardari, zardari family, zardari news,

  • 1 Followers
  • 1 Stories

Aaghar Nadeem Sahar

#OpenPoetry  فریال تالپور، شہباز شریف، ذرداری،حمزہ شہاز، مریم نواز، حنیف عباسی، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق اورخواجہ سلمان رفیق یہی کہتے تھے ناں  کہ عمران خان وزیراعظم بننے کا خواب چھوڑ دیے؟ یہ کہا کرتے تھے کہ نیب کی اتنی مجال کہاں ہم پر ہاتھ ڈالے مگر نیب نے اپنی مجال دکھا دی، اس نے ثابت کیا کہ احتساب کے عمل سے گزرنا ہوگا ورنہ کوئی چارہ نہیں۔ یہی بات آج بلاول بھٹو کر رہا ہے، بلاول کو یہ بات سمجھ جانی چاہیے تھے کہ اسے استعمال کیا جا رہا ہے، پوری پیپلز پارٹی اسے اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے اور بلاول یہ بات تب سمجھے گا جب اسے بھی جیل بھیج دیا جائے گا۔ آج بلاول نیب کے قانون کو کالاقانون کہتے ہوئے کیوں نہیں سوچتا کہ اگر پہیہ گھوم کر بلاول پر آ گیا تو اس کے لیے بھی اپنا دفاع کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اس سے قبل یہی کام نواز لیگ نے کیا تھا کہ مریم کو ڈھال بنایا اور ایک وقت ایسا ہوئے کہ مریم نواز بھی جیل جا کر دخترِ مشرق اور دخترِ قوم قوم بنتی نظر آئیں
(کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔ہم سب۔۔۔21 جون 2019ء) #nawazsharif
#zardari
#hotissue
#pakistninews


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile