Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best shia Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best shia Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutshia shayari on imam hussain, shia shayari on matam, how many shia muslim in the world, how many shia in the world, shia poetry books in urdu,

  • 12 Followers
  • 23 Stories

Shaukat Alee

Taufeeq Hussain

13 rajab coming soon #13rajab #yaali #yahussain #hussain #a #shia #S #ImamHussain

read more

Sakeena Karbalai

ShaMPoetrY Offical

#Hope #shia #viral 2020 #Best

read more

Syeda Mahnoor Kazmi

بہت دنوں سے یہ آنکھیں اُداس ہیں مولا ع
کوئ تو راہ نکالو میں کربلا دیکھوں #hussain 
#labaikyahussain
#shia
#poetry 
#urdu
#literature 
#poet
#post

Syeda Mahnoor Kazmi

نہ پوچھیے کہ کیا حُسین ع ہے
میرا بادشاہ حُسین ع ہے #hussain 
#azadar
#shia
#yahussain
#badshahhussain

Syeda Mahnoor Kazmi

ہم عاشق پرست لوگ ہیں 
ہمیں عشق فقط حُسین ع سے ہے #hussain
#labaikyahussain
#ahlebayt
#alihaq
#yahussain
#shia
#urdu
#poetry

Syeda Mahnoor Kazmi

میں کر  رہا  تھا  ذکرِ علمدار ع  بار  بار 
میثم ع  نے  خود  پنہاۓ  مجھے  ہار  بار  بار #ahlebaytas #shia

Sukaina Zaidi

ukwrites96

دل حسین ابنِ علی کو عطیہ نہیں کرتے
یہ لوگ شہیدِ کربلا کا گریہ نہیں کرتے
میں نوحہ و ماتم کا قائل نہیں مگر
چند قطروں کا سہی نوحہ نہیں کرتے
سیکھا ھے میں نے سنّتِ آلِ نبی سے
جان گنوا دیں، دین ہدیہ نہیں کرتے
نیاز ہی بانٹتے ہیں محّرم الحرام میں
محض دولتِ نمائش میں فدیہ نہیں کرتے
آج بھی موقع پر ڈس لیتے ہیں یہ ظالم
یزیدی اپنی فطرت سے بدلہ نہیں کرتے
لب و لہجہ معطّر کریں تلاوتِ قرآن میں
مگر ٹہر کے نہیں پڑھتے سکتہ نہیں کرتے
 لہو سے  ہوئ رقم تاریخ سانحہ کربلا کی
حسینی کبھی اقتدار کا نشہ نہیں کرتے
تم کیونکر داد دیتے ہو اُن سخن وروں کو
جو غزل تو لکھ لیتے ہیں مرثیہ نہیں کرتے
میں ایک اور عمر* ھوں اھلِ بیعت کا غلام
مگر میری باتوں کا یقین شیعہ نہیں کرتے
عمر خان عمر* #urdusairi
#nojotohindi
#nojotourdu
#shaism
#shia
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile