کبھی کسی کو
دھوکہ نہ دینا،
دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے
یہ کبھی نہیں مرتا،
یہ گھوم پھر کر ایک دن آپ کے پاس
واپس آ ہی جاتا ہے۔
کیونکہ اسے اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہوتی ہے
#Dhoka#خیالات
اپنے جذبوں کی صلیب آپ اٹھائی ہم نے
زندگی سُن تو سہی کیسے بِتائی ہم نے
مڑ کے دیکھا تو راہِ زیست کو تنہا پایا
تو یہ معلوم ہوا عمر گنوائی ہم نے
#Geetkaar#شاعری۔