Nojoto: Largest Storytelling Platform
ranaqasim7338
  • 14Stories
  • 47Followers
  • 56Love
    0Views

Rana Qasim

Nothing special

  • Popular
  • Latest
  • Video
0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

ہم کیسے کہیں کے ویران تھے ہم۔۔
کبھی گزرے وقت میں کسی کی جان تھے ہم really miss you

really miss you

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

میں کیسے بھول جاوں تیرے ساتھ وہ گزرے پل۔ 
تیری دھیمی سی مسکراہٹ کندھے سے سرکتا وہ آنچل۔
کہاں نصیب اب ہمیں وہ تیری قربت کے لمحے۔
اب تو بس یادوں کے سہارے گزرتے ہیں یہ آج اور کل۔ آہ نہ کر اب  دعا دے۔۔
جو دور ہے اسے سدا دے

آہ نہ کر اب دعا دے۔۔ جو دور ہے اسے سدا دے

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

جانتے ہو صاحب !وہ گلیاں کیسی تھی۔۔
بلکل پھول اور کلیوں جیسی تھی۔۔
جن میں گزرا میرا بچپن سوہانہ تھا
وہ بھی سندر سا اک زمانہ تھا
جس میں گزری تھی میری صبح وشام
پڑھنا ،کھیلنا ہی تو تھا بس میرا کام
میں معصوم سے بچپن کو ڈھونڈ رہا ہوں
میں سےکب کا یہی پوچھ رہا ہوں
ماں کیا لوٹ آئیں گے وہ دن اب
مجھ بابا گود میں اڑھائیں گے کب بچپن

بچپن #نظم

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

 آہ ۔۔۔

آہ ۔۔۔

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

کیسے کیسے زبان سے عنائیت کیے زخم۔۔😢
گویا الفاظ نما تیرے لگے ہو ہمیں

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

عورت ذات

عورت ذات

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

really 😭🙏

really 😭🙏 #nojotovideo

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

 انسان کو اتنا ہی آکڑ کر چلنا چاہیے جتنی اوقات ہو۔یہ بھولنا اس کے لیے بیوقوفی ہے کہ وہ ایک جمے ہو خون کے لوتھڑے سے وجود میں آیا ہے۔⁦☺️⁩

انسان کو اتنا ہی آکڑ کر چلنا چاہیے جتنی اوقات ہو۔یہ بھولنا اس کے لیے بیوقوفی ہے کہ وہ ایک جمے ہو خون کے لوتھڑے سے وجود میں آیا ہے۔⁦☺️⁩ #خیال

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

it's for you dear...... Pooja Asija

it's for you dear...... Pooja Asija #شاعری

0f75678d07c83d31981791f8773206b7

Rana Qasim

 وقت پر وقت ،وقت کو ڈھال دیتا ہے۔۔
آدمی اچھا ہو یا برا وقت سنبھال لیتا ہے

وقت پر وقت ،وقت کو ڈھال دیتا ہے۔۔ آدمی اچھا ہو یا برا وقت سنبھال لیتا ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile