Nojoto: Largest Storytelling Platform
nasreenchandio4155
  • 96Stories
  • 45Followers
  • 1.1KLove
    5.8KViews

@Zeenas...

  • Popular
  • Latest
  • Video
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

Logon ne kuch diya toh Sunaya bhi bohat kuch, Aey Khuda!

Ek tera hi dar aesa hai

Jahan kabhi taana nahi milta.

©@Zeenas...
  #Moon
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

حضرت علی

 جو شخص تم پر غصہ کرے مگر پھر بھی تعلق ختم نہ کرے برے وقت میں تمہارا سچا ساتھی ہے

©@Zeenas...
  #WinterEve
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

Behtar yehi hay khud ko wazahat sy dhoor rakh, Koi agar kahy bura hay, toh keh de bura hoon.

©@Zeenas...
  #lonely
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

صبر کرنا آسان نہیں ہوتا، اسی لیے صبر کا اجر بھی بے حد و حساب ہے اس سے زیادہ اور کیا معنی رکھے گا کہ اللہ خود قرآن میں یہ تسلی دے رہا ہے بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے.

©@Zeenas...
  #dusk
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

بہت خوبصورت رشتہ ہے میرا اور اللہ کا

زیادہ میں مانگتی نہیں کم وہ دیتا نہیں !!

©@Zeenas...
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

اللہ تو کبھی بھی کچھ بھی کر سکتا ہے تو پھر تم سے کس نے کہہ دیا کے جو فورن نہ ملے وہ پھر دوبارہ کبھی نہیں مل سکتا

Allah to kabhi bhi Kuch bhi kar sakta hai to phr tumse kisne keh dia ke Jo foran na mile wo phr dubara kabhi nahi mil sakta.

©@Zeenas...
  #walkingalone
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

اپنی اہمیت جاننے کے بعد بھی کسی کے ساتھ لٹکے رہنا حماقت اور بے عزتی کا باعث ہے دل مضبوط کریں اور جہاں اہمیت نہ ہو وہاں بیٹھے نہ رہیں

بلکہ خاموشی سے کنارہ کشی کر لیں۔

©@Zeenas...
  #samandar
9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

9ba3b538a9309d717499fb76c9ff1c19

@Zeenas...

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile