Nojoto: Largest Storytelling Platform
numanijaz8253
  • 53Stories
  • 281Followers
  • 421Love
    53Views

Numan Ijaz

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

لگی ہے دل پے مہر، کانوں پے انکے پردے ہیں
سمجھیں جہان کو اپنا، آنکھوں کے یہ اندھے ہیں
نعمان اعجاز

©Numan Ijaz لگی ہے دل پے مہر، کانوں پے انکے پردے ہیں
سمجھیں جہان کو اپنا، آنکھوں کے یہ اندھے ہیں
نعمان اعجاز

 Rakesh Srivastava Arun Raaj Love Arun Raaj saryi sayri

لگی ہے دل پے مہر، کانوں پے انکے پردے ہیں سمجھیں جہان کو اپنا، آنکھوں کے یہ اندھے ہیں نعمان اعجاز Rakesh Srivastava Arun Raaj Love Arun Raaj saryi sayri #Poetry

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

تھے نامعقول بہانے اُنکے، تو وجہ فراہم کی
یعنی ہم نے خود بجھائی شمع آپنے نام کی

©Numan Ijaz تھے نامعقول بہانے اُنکے، تو وجہ فراہم کی
یعنی ہم نے خود بجھائی شمع آپنے نام کی
نعمان اعجاز
#OneSeason  Rakesh Srivastava Santosh Narwar Aligarh saryi sayri Prem Lata Solanki Aviral

تھے نامعقول بہانے اُنکے، تو وجہ فراہم کی یعنی ہم نے خود بجھائی شمع آپنے نام کی نعمان اعجاز #OneSeason Rakesh Srivastava Santosh Narwar Aligarh saryi sayri Prem Lata Solanki Aviral

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

سکونِ روشنی معلوم ہوا جن سے، اب وہ چاند چُھپے سے ہیں
ہوئے روشن جو چراغ اُن سے، سب کے سب آج بجھے سے ہیں

©Numan Ijaz سکونِ روشنی معلوم ہوا جن سے، اب وہ چاند چُھپے سے ہیں
ہوئے روشن جو چراغ اُن سے، سب کے سب آج بجھے سے ہیں
نعمان اعجاز Suman7296 Parveen Gurjar Niraj Chauhanhttps://youtu.be/fiJTGuK0lsM haramii ricky kavi shubham patel

سکونِ روشنی معلوم ہوا جن سے، اب وہ چاند چُھپے سے ہیں ہوئے روشن جو چراغ اُن سے، سب کے سب آج بجھے سے ہیں نعمان اعجاز Suman7296 Parveen Gurjar Niraj Chauhanhttps://youtu.be/fiJTGuK0lsM haramii ricky kavi shubham patel

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

لوکی مہ نوُ پی کے روندے نے، میں نئی پِیندا تے رو پیندا
میرے مرن تے ہسنا جگ نے وے، اک دن جیندا تے رو پیندا
نعمان اعجاز لوکی مہ نوُ پی کے روندے نے، میں نئی پِیندا تے رو پیندا
میرے مرن تے ہسنا جگ نے وے، اک دن جیندا تے رو پیندا
نعمان اعجاز Krishan Gopal srivastava N¡KK¡ ¥AdA√ Sheetal Buriya Asim Syall Govind Jee

لوکی مہ نوُ پی کے روندے نے، میں نئی پِیندا تے رو پیندا میرے مرن تے ہسنا جگ نے وے، اک دن جیندا تے رو پیندا نعمان اعجاز Krishan Gopal srivastava N¡KK¡ ¥AdA√ Sheetal Buriya Asim Syall Govind Jee #شاعری

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

پوچھتے ہو سببِ اداسی بعد لینے کے اسکا نام
دِکھتا نہیں جو مدتوں، بنا جسکے گزرتی نہ تھی شام
نعمان اعجاز پوچھتے ہو سببِ اداسی بعد لینے کے اسکا نام
دِکھتا نہیں جو مدتوں، بنا جسکے گزرتی نہ تھی شام
نعمان اعجاز Uttrakshi Asim Syall Govind Jee Ravi Sagar Abdullah Qureshi

پوچھتے ہو سببِ اداسی بعد لینے کے اسکا نام دِکھتا نہیں جو مدتوں، بنا جسکے گزرتی نہ تھی شام نعمان اعجاز Uttrakshi Asim Syall Govind Jee Ravi Sagar Abdullah Qureshi #شاعری

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

ہمیں بندگی کا صِلہ دیجیے
یعنی ہم سے دغا کیجیے

ہم ہجر کے مارے ہوئے
واپس یہ زندگی لیجیے
نعمان اعجاز #darkness 
ہمیں بندگی کا صِلہ دیجیے
یعنی ہم سے دغا کیجیے

ہم ہجر کے مارے ہوئے
واپس یہ زندگی لیجیے
نعمان اعجاز
 Pihu verma Miss Chandni (Sakshi). pooja yadav लक्षित राहगीर One Wish💔Ikk Reejh✍️ Adhoori

#darkness ہمیں بندگی کا صِلہ دیجیے یعنی ہم سے دغا کیجیے ہم ہجر کے مارے ہوئے واپس یہ زندگی لیجیے نعمان اعجاز Pihu verma Miss Chandni (Sakshi). pooja yadav लक्षित राहगीर One Wish💔Ikk Reejh✍️ Adhoori #شاعری

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

مجھے مثال دے، پھر کیوں نہ ملا
عشق تجھ سے کیا، تیرے رب سے کیا
نعمان اعجاز شیخ یوں نہ مجھے علم سکھا
میرے پاس بیٹھ، کر کے دیکھا

تیرا کام بڑھے، یوں نہ ہنس کے دیکھا
چل ساقی ہمیں دو جام پلا

مجھے مثال دے، پھر کیوں نہ ملا
عشق تجھ سے کیا تیرے رب سے کیا

شیخ یوں نہ مجھے علم سکھا میرے پاس بیٹھ، کر کے دیکھا تیرا کام بڑھے، یوں نہ ہنس کے دیکھا چل ساقی ہمیں دو جام پلا مجھے مثال دے، پھر کیوں نہ ملا عشق تجھ سے کیا تیرے رب سے کیا #غزل

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

چل واپس لوٹ آج کی رات میں دل
جب ہے وہ کسی اور کے ساتھ میں دل
نعمان اعجاز جب پاس تھے تیرے تو سوچا تھا، اگر یہ رات گزر جائے گی
صبح ہو گی کسی روز پاس میرے، تُو ساتھ ہو ایسی صبح آئے گی

پھر اسی رات کی صورت بیٹھ کر،
تری زلفوں کو سنواریں گے

یہی قصہ پھر سے دوہرائیں گے
خوشیوں سے جہان سجائیں گے

جب پاس تھے تیرے تو سوچا تھا، اگر یہ رات گزر جائے گی صبح ہو گی کسی روز پاس میرے، تُو ساتھ ہو ایسی صبح آئے گی پھر اسی رات کی صورت بیٹھ کر، تری زلفوں کو سنواریں گے یہی قصہ پھر سے دوہرائیں گے خوشیوں سے جہان سجائیں گے #نظم

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

یہ سفر آسان نہیں تھا جان
یہ چند گھنٹوں کا سفر
کسی کو بھی بوڑھا کرنے صلاحیت رکھتا تھا
جیسے میں دور ایک پیڑ پر نظر جمائے
دور کسی جنگل میں پہنچ گیا تھا
جس میں راستہ بھی صاف تھا
لیکن کچھ بُرا تھا اس جنگل میں
جو کہ لگ رہا تھا مجھے مار ڈالے گا
اور میں چند گھنٹوں کہ اس سفر سے
کبھی نہ لوٹ پاؤں گا کبھی نہیں۔ 
نعمان اعجاز یہ سفر آسان نہیں تھا جان
یہ چند گھنٹوں کا سفر
کسی کو بھی بوڑھا کرنے صلاحیت رکھتا تھا
جیسے میں دور ایک پیڑ پر نظر جمائے
دور کسی جنگل میں پہنچ گیا تھا
جس میں راستہ بھی صاف تھا
لیکن کچھ بُرا تھا اس جنگل میں
جو کہ لگ رہا تھا مجھے مار ڈالے گا

یہ سفر آسان نہیں تھا جان یہ چند گھنٹوں کا سفر کسی کو بھی بوڑھا کرنے صلاحیت رکھتا تھا جیسے میں دور ایک پیڑ پر نظر جمائے دور کسی جنگل میں پہنچ گیا تھا جس میں راستہ بھی صاف تھا لیکن کچھ بُرا تھا اس جنگل میں جو کہ لگ رہا تھا مجھے مار ڈالے گا #نظم

b4063485cd5f48725453d16e6bb942c9

Numan Ijaz

سمجھ سکتا ہوں ستاروں کی بے چینی،
 نہیں نکلتا چاند جن راتوں میں
سیکھاو مجھے علمِ تعبیر یوسف،
 میں بے چین رہتا ہوں خوابوں میں
نعمان اعجاز سمجھ سکتا ہوں ستاروں کی بے چینی،
 نہیں نکلتا چاند جن راتوں میں
سیکھاو مجھے علمِ تعبیر یوسف،
 میں بے چین رہتا ہوں خوابوں میں
نعمان اعجاز Maligram Yadav Şนfi คkhtคr ໐ffi¢iคl✍ Eisha mahi Mr. urvil MONIKA SINGH

سمجھ سکتا ہوں ستاروں کی بے چینی، نہیں نکلتا چاند جن راتوں میں سیکھاو مجھے علمِ تعبیر یوسف، میں بے چین رہتا ہوں خوابوں میں نعمان اعجاز Maligram Yadav Şนfi คkhtคr ໐ffi¢iคl✍ Eisha mahi Mr. urvil MONIKA SINGH #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile