Nojoto: Largest Storytelling Platform
boron1822058840430
  • 79Stories
  • 126Followers
  • 506Love
    104Views

Dream as if you’ll live forever... Live as if tomorrow is last one...

  • Popular
  • Latest
  • Video
d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

༺꧁ *عیدالفطر مبارك* ꧂༻

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اھلِ خانہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ھو...🌹

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال...🌹

   ༺꧁ *کل عام وأنتم بخیر* ꧂༻
دعا گو:🌹
            ۰محمد برہان تنویر حسین

© #Eid
d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا۔۔۔
تم پرندے ہو، وطن چھوڑ کر جا سکتے ہو۔۔۔
بورون۔۔۔
🍂🥀🍂

© #BookLife
d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

توڑ کے دل لوگوں کا۔۔۔
مرضی رب کی بتاتے ہیں۔۔۔

بورون ۔۔۔
🍂🍁🍂

© #RepublicDay
d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

اور پھر  وقت اور حالات وہ کچھ دکھا دیتے ہیں
جو ہم دیکھنا بھی نہیں چاہتے تھے
زندگی آہستہ آہستہ تمام سختیوں کو سہنا سکھا دیتی ہے
اور تب، تب ہی سمجھ میں آتا ہےکہ 
وقت سے ہارے ہوئے اچانک زندگی سے
بےزار ہو کر نیند کی گولیاں کیوں کہا لیتے ہیں 
بورون۔۔۔ 🍂🍁🍂

© #Anhoni
d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

دل کرتا ہے پلٹ جاوں آسماں کی طرف
مزاج اہل زمین کا نہیں ملتا مجھ سے

بورون 🍂🍁🍂

© دل کرتا ہے پلٹ جاوں آسماں کی طرف
مزاج اہل زمین کا نہیں ملتا مجھ سے

بورون 🍂🍁🍂

#shadesoflife

دل کرتا ہے پلٹ جاوں آسماں کی طرف مزاج اہل زمین کا نہیں ملتا مجھ سے بورون 🍂🍁🍂 #shadesoflife #شاعری

d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

روز کہتا ہوں کہ اب ان کو نہ دیکھوں گا کبھی۔۔۔
 روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے۔۔۔

بورون 🍂🍁🍂

© روز کہتا ہوں کہ اب ان کو نہ دیکھوں گا کبھی
 روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے

سیماب اکبرآبادی

روز کہتا ہوں کہ اب ان کو نہ دیکھوں گا کبھی روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے سیماب اکبرآبادی #شاعری

d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں۔۔۔ 
پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے۔۔۔ 

  بورون 🍂🍁🍂

© ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں۔۔۔ 
پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے۔۔۔ 

  بورون 🍂🍁🍂

ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں۔۔۔ پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے۔۔۔ بورون 🍂🍁🍂

d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

‏کیا وہ یوں ہم سے ہیں راضی کہ نہیں ہیں راضی۔۔۔
کیا یہ وہ خواب ہے جس خواب کی تعبیر نہیں۔۔۔

بورون 🍂🍁🍂

© ‏کیا وہ یوں ہم سے ہیں راضی کہ نہیں ہیں راضی۔۔۔
کیا یہ وہ خواب ہے جس خواب کی تعبیر نہیں۔۔۔

بورون 🍂🍁🍂

‏کیا وہ یوں ہم سے ہیں راضی کہ نہیں ہیں راضی۔۔۔ کیا یہ وہ خواب ہے جس خواب کی تعبیر نہیں۔۔۔ بورون 🍂🍁🍂 #شاعری

d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

ملال ترک تعلق نہ جانے کیا ہوتا
خیال ترک تعلق سے مر گئے ہیں لوگ

بورون 🍂🍁🍂

© ملال ترک تعلق نہ جانے کیا ہوتا
خیال ترک تعلق سے مر گئے ہیں لوگ

بورون 🍂🍁🍂

ملال ترک تعلق نہ جانے کیا ہوتا خیال ترک تعلق سے مر گئے ہیں لوگ بورون 🍂🍁🍂 #شاعری

d8723bd662abc8220361ecaaef145d69

صبر ہر بار اختیار کیا۔۔۔
ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا۔۔۔
عادتاً تم نے کر دیئے وعدے۔۔۔
عادتاً ہم نے اعتبار کیا۔۔۔
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں۔۔۔
رک کر اپنا ہی انتظار کیا۔۔۔
پھر نہ مانگیں گے زندگی یارب۔۔۔
یہ گنہ ہم نے ایک بار کیا۔۔۔
بورون 🍂🍁🍂 صبر ہر بار اختیار کیا
ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا

عادتاً تم نے کر دیئے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا

ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کر اپنا ہی انتظار کیا

صبر ہر بار اختیار کیا ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا عادتاً تم نے کر دیئے وعدے عادتاً ہم نے اعتبار کیا ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں رک کر اپنا ہی انتظار کیا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile