Find the Latest Status about menentukan kadar zat from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, menentukan kadar zat.
Istfan Chand
میں انتظار کرتا ہوں صبح سے شام ہونے تک کتنے لمحے بیت جاتے دن سے رات ہو نے تک چاند تو پورا ہوگا ہی تارے ساتھ ہیں اس کے میں ادھورا ہی رہوں گا تیری ذات ہونے تک اتنی جرات نہیں مجھ میں کہ تیری بات کاٹو ں میں میں چپ ہی رہوں گا مکمل تیری بات ہونے تک نہیں کروں گا دعوی کہ میں اسے پسند ہوں خود کو الجھن میں رکھوں گا ملاقات ہو نے تک ✍🏻چاند #teri zat hone tak