Find the Latest Status about 3/4 divided by 2 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 3/4 divided by 2.
Tobi Ogunlade
Read, oh ye, between the lines Of a young lad's engravings on print. You may have low blood levels of motivation Having been deemed inept by many a standard. But then fam, the end ain't near soon, do not give up Once bitten... It's OK, but get up and valiantly fight on For you're yourself's fuel; So, eliminate the cowardman, And let's meet at the top! 'Tobiloba 02/02/17. 3-4-2
3-4-2
read moreDrx. Mahesh Ruhil
मेरी प्यारी किस्मत तूने बहुत रंग दिखाए कुछ अपने भी बनाए कुछ सपने भी भुनाए कुछ अच्छे एहसास भी कराएं B++3+2+4
B++3+2+4
read morezawyar wali
یاد آتے ہو یاد کرتے نہیں یوں ستانا کوئی ضروری ہے جان جایئے نا بے بسی میری اشک لانا کوئی ضروری ہے کھینچ لیجیئے نا ہم کو اپنی طرف مان جانا کوئی ضروری ہے آپ ہیں جمی ہے محفل بھی آپ کا جانا کوئی ضروری ہے یہی کافی ہے دل لگی کر لیں دل لگانا کوئی ضروری ہے شاعر زاویار ولی #poetwali #1 #2 #3 #4
#poetwali 1 2 3 4
read morezawyar wali
خود مجھ سے معاملہ بگڑا ہے میرا اپنی ذات سے ہی فقط جھگڑا ہے میرا خوداری نسلوں میں سفر کرتی ہے یہ میرا سخت لہجہ شجرہ ہے میرا میں باطل کے ساتھ کھڑا ہوتا نہیں حق بات پہ اڑ جانا فرقہ ہے میرا کس لیے کسی کی نظر سے دیکھوں یہ میرا قیاس ہی تو عدسہ ہے میرا میری غزل میرے نام کی محتاج نہیں بغیر نام کے دیکھو یہ مقطع ہے میرا شاعر زاویار ولی #poetwali #1#2#3#4 #nojoto
#poetwali 1234 nojoto
read morezawyar wali
نہ غیر کا دکھ مجھے ہے نہ اغیار کا دکھ مار ڈالے گا کسی روز مجھے یار کا دکھ ایک ہاتھ سے بنائے ہوئے فن پارے نہ بکے کوئی کیسے سمجھتا معذور فنکار کا دکھ وہ بے وفا اور طرفہ تماشہ کے میں غریب عشق چھوڑے گا تو مار ڈالے روزگار کا دکھ ہاتھ چوکھٹ سے بھی خالی جو آ جائے انکی کوئی بے اولاد سمجھ سکتا ہے طلبگار کا دکھ بے بسی تنہائی ہجر یاد اور راتوں کا رونا دھونا کس طرح میں یہ سمیٹوں تیرے انکار کا دکھ سسکیاں لفظ بھی بھرتے ہیں میری شاعری کے ہائے تیرے نام کی غزلوں پہ میرے اشعار کا دکھ ولی تو میرے سامنے کسی اور کا ہوتا ہی گیا اک تیری جیت کا دکھ ہے اک اپنی ہار کا دکھ شاعر زاویار ولی #wali #1 #2 #3 #4 #nojoto
#Wali 1 2 3 4 nojoto
read moreYash Kapta
TU TOH SAAL PEHELE HI JAA CHUKI THHI NA... TOH MUJHMEIN ISS TARAH KYUN BAAKI HAI? ULJHAN Para 2 line 3-4
ULJHAN Para 2 line 3-4 #poem
read morezawyar wali
Dear Sadness تماشہ رزق میں سریا گڑھا ہے گردن میں ایک اور تالی بجے گی اور میں رو دوں گا یاروں کی کینچلیوں کے داغ ہیں کفوں پر آج میں اپنی کف آستیں بھی دھو دوں گا وہ روشنی کا قمقموں کا شائق شخص میں اسکی پلکوں میں جگنو تک پرو دوں گا ولی مجھے اس نہج پہ پہنچا دیا ہے الفت نے میں اسکا بھرم رکھوں گا تو اُسے کھو دوں گا شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4
#poetwali nojoto 1 2 3 4
read morezawyar wali
تسی اچے شملے اتم سر اسی نیچ نمانے کملے لوگ تسی سوہنی رت گلاب دے پھل اسی ٹوٹٹے بھجے گملے لوگ تسی چھت ہو محل مقدراں دی اسی چھپر بالے تھملے لوگ تسی ہاس بکھیڑ تے خوشیاں او ولی اسی روندے دھوندے رملے لوگ شاعر زاویار ولی #poetwali #1 #2 #3 #4 #5
#poetwali 1 2 3 4 5
read more