Find the Best چل Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
amtul mateen
ُاسی نگر لے چل ُاسی مقام لے چل نا جہاں ہوتا نہ ہو کوئی کہتا کہ لوگ کیا کہیں گے ُخلوصِ وفا کی بات بنی تھی میری بھی مگر ہجوم میں کوئی چیخ ُاٹھا کہ لوگ کیا کہیں گے دردِ زندگی سے واقف تھا مگر کر نہ کچھ سکا ُاسے بھی یہی خوف تھا کہ لوگ کیا کہیں گے مجھے بھی لڑنا تھا ُاس مظلوم کے واسطے بس یہی سوچتا رہا کہ لوگ کیا کہیں گے نہ پوچھ میرے شہر کا حال کیا ہے ہے انسان انسان سے ڈر رہا کے لوگ کیا کہیں گے چوم لوں تیرے پاؤں کی خاک بھی میں اس بارے کیا سوچنا کہ لوگ کیا کہیں گے آزادِ پاکستان ساتھ ہوتا خیالِ راۓ بھی آزاد کاش پھر یہ ڈر تو نہ ہوتا کہ لوگ کیا کہیں گے فردوس Osi nager ly chl osi moqaam ly chal na Jhan hotha na ho koi kahtha k log Kiya kahey gy Khaloose wafa ki bth bni thi meri b Mager Hajoom mein koi cheekh otha k log Kiya kahey gy Darde zindgi sy waqif tha Mgr kr na kch sakha Osey b yhi khof tha k log Kiya kahey gy Mojey b lrna tha os mazloom k wasty Bs yahi soctha rha k log Kiya kahey gy
Osi nager ly chl osi moqaam ly chal na Jhan hotha na ho koi kahtha k log Kiya kahey gy Khaloose wafa ki bth bni thi meri b Mager Hajoom mein koi cheekh otha k log Kiya kahey gy Darde zindgi sy waqif tha Mgr kr na kch sakha Osey b yhi khof tha k log Kiya kahey gy Mojey b lrna tha os mazloom k wasty Bs yahi soctha rha k log Kiya kahey gy #nojotopoetry #نوجوٹواردو #MYPOETYRT
read moreRehan Amjid
. رک گیا ہے یا یہ چل رہا ہے ہمیں سب پتہ چل رہا ہے میرا لکھا ہوا رائیگا تھا اس کا کاٹا ہوا چل رہا ہے ❤ تہذیب حافی ❤
Sheraz Khan
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری جاسکتی ھے. زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر چل سکتی ھے. لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزرتی ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کرے.
Waqas Usmani (chocolatey_hero)
چل چل کے پھٹ چکے ہیں قدم پھر بھی اب تلک ٹھیک اس جگہ کھڑا ہوں جہان سے چلا تھا میں چل چل کے پھٹ چکے ہیں قدم پھر بھی اب تلک ٹھیک اس جگہ کھڑا ہوں جہان سے چلا تھا میں chal chal k phat chuke han qadam.... phr b ab talak.... theek us jagah khara hon....jaha se chala tha me....
چل چل کے پھٹ چکے ہیں قدم پھر بھی اب تلک ٹھیک اس جگہ کھڑا ہوں جہان سے چلا تھا میں chal chal k phat chuke han qadam.... phr b ab talak.... theek us jagah khara hon....jaha se chala tha me.... #nojoto_poetry #nojoto_hindi #nojoto_quotes #nojoto_news #Nojoto_Music #nojoto_English #nojoto_urdu #nojoto_shayari #nojoto_stories #nojoto_tranding
read moreAsad Abbas
رک گىا هے ىا چل رها هے هم کو سب کچھ پته چل رها هے اس نے شادى بھی کى هے کسى سے۔۔ اور گاؤں مىں کىا چل رها هے ❤
❤ #Shayari
read moreAlien's Cry
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں مینڈک فرائی 😂
مینڈک فرائی 😂 #مزاح
read moreSalah Ud Din
ہم کتنے خفا عمگین اور اداس چل پڑے ہے = ایک نیا صبح اور ایک معجزے کہ آس چل پڑے ہے
ہم کتنے خفا عمگین اور اداس چل پڑے ہے = ایک نیا صبح اور ایک معجزے کہ آس چل پڑے ہے #nojotophoto #شاعری
read moreM Ali Haider
کبھی تھکنے لگیں، ٹوٹنے لگیں، مزید چلنا مشکل ہو جائے ، نڈھال ہو جائیں تو کیا کریں۔۔؟؟ اوپر دیکھیں ،مسکرائیں اور کہہ دیں ، اِس سے تیری محبت مل جائے گی نا؟ تو چل رہی ہوں ، گر رہی ہوں پر چل رہی ہوں اگر تیری رضا میرے ٹوٹ جانے میں ہے تو ٹوٹنا اعزاز !! بس اتنا کرنے کی دیر ہو گی کہ آپ کا دل سنبھل جائے گا ۔ وہی بڑا سا پہاڑ اب محض چھوٹی سی پتھیریلی رکاوٹ دکھنے لگے گا۔ جسکو توکل کے قدم اکھاڑتے چلیں گے....!!💕 علی شام
khan
بس میرے ہمسفر تو میرے ساتھ چل👫 پھر چاہے سفر زندگی کا کتنا ہی لمبا کیوں نہ ہو ہم چل لیں گے خوشی خوشی ⚘💋💜 بس میرے ہمسفر تو میرے ساتھ چل👫 پھر چاہے سفر زندگی کا کتنا ہی لمبا کیوں نہ ہو ہم چل لیں گے خوشی خوشی ⚘💋💜
بس میرے ہمسفر تو میرے ساتھ چل👫 پھر چاہے سفر زندگی کا کتنا ہی لمبا کیوں نہ ہو ہم چل لیں گے خوشی خوشی ⚘💋💜 #poem
read more