Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کیسے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کیسے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 143 Followers
  • 198 Stories

ملک انجم

کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی 
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی 
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں 
 مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی. #moon

M.Bilal writes,

M. Bilal

read more
!!!ہم نے پتھروں کے بھی خدا دیکھے ہے
سوچ، ہم نے کیسے کیسے گناہ دیکھے ہے


M.Bilal M. Bilal

Nadar Hussain

کیسے ہو سکتا ہے

read more
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے 
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے 
میں تو تیرے ساتھ رہ کر اداس رہتا ہوں 
پھر تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے کیسے ہو سکتا ہے

Muhammad Irshad

right words

read more
‏ہزاروں سال کی بوڑھی یہ دنیا

کھا گئ نوجوان کیسے کیسے right words

Šaůđ Pàáķ

#Fire 🔥

read more
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے #fire 🔥

Awais Asadi

read more
بھول اپنی ہی تھی 
ہم نے جانا نہیں پر یقین کر لیا
اپنی تکمیل کی خوش گمانی میں گم 
اس فریب حسیں پر یقیں کر لیا
کیسے نادان تھے
جانتے بوجھتے ہم نے کیسے ی
قین پر یقیں کر لیا

Awais Asadi

read more
بھول اپنی ہی تھی 
ہم نے جانا نہیں پر یقین کر لیا
اپنی تکمیل کی خوش گمانی میں گم 
اس فریب حسیں پر یقیں کر لیا
کیسے نادان تھے
جانتے بوجھتے ہم نے کیسے یقین پر یقیں کر لیا

Abdul Ahad

True

read more
-ہزاروں سال کی یہ بوڑھی دنیا
  کھا گئی نوجوان کیسے کیسے
💯💔👌 True

Ammar MemOn

read more
کہ دل جل رہا ہے میرا تو سگریٹ جلاؤں کیسے 
یاد اس کی آرہے ہے بھلاؤں کیسے

Ammar MemOn

read more
کہ دل جل رہا ہے میرا تو سگریٹ جلاؤں کیسے 
یاد اس کی آرہے ہے بھلاؤں کیسے ...
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile