Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1396 Followers
  • 2634 Stories

Salman Ranta

#محبت نہیں آتی ہو گی #تمہیں #رحم تو آتا #ہو گا #وہی #کر دو ہم #پہ #AloneInCity

read more
محبت نہیں آتی ہو گی تمہیں 
رحم تو آتا ہو گا 
وہی کر دو ہم پہ

©Salman Ranta #محبت نہیں آتی ہو گی #تمہیں 
#رحم تو آتا #ہو گا 
#وہی #کر دو ہم #پہ 

#AloneInCity

Shah

#ٹوٹ#کر#جیسے #شاہ#پوئیٹری Hina shah Dr-Hussain Sharafat

read more
ٹوٹ کر جیسے بکھرتے ہیں خزاں میں پتے
ایسے بکھرا ہوں میں بھی بچھڑ کر اس سے
شاہ پوئیٹری #ٹوٹ#کر#جیسے
#شاہ#پوئیٹری Hina shah Dr-Hussain Sharafat

Kifayat Hussain Qureshi

#طنز #چھبتے #ہیں؟ #غصہ #آتا #ہے؟ #تُو #ابھی #اور #بھی #محبت #کر! nojoto #Poetry #مُرشد

read more
طنز چھبتے ہیں؟ غصہ آتا ہے؟
تُو ابھی اور بھی محبت کر!
#مُرشد #طنز #چھبتے #ہیں؟ #غصہ #آتا #ہے؟
#تُو #ابھی #اور #بھی #محبت #کر!
#nojoto #poetry
#مُرشد

Malik Shaban Ramzan

#چولہے #پر #رکھتے #دودھ #بھی #نصیحت #کرنے #لگتا #ہے۔ #مجھے #چھوڑ #کر #جو #تم #جاؤ #گے #بڑا #پچھتاو #گے😕

read more
چولہے پر رکھتے دودھ بھی نصیحت کرنے لگتا ہے۔
مجھے چھوڑ کر جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاو گے😕 #چولہے #پر #رکھتے #دودھ #بھی #نصیحت #کرنے #لگتا #ہے۔
#مجھے #چھوڑ #کر #جو #تم #جاؤ #گے #بڑا #پچھتاو #گے😕

Nabeel

#Ahmad #faraz #Poetry #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش sheezu لبنیٰ نورین #شاعری

read more

Rehman jutt

read more
بعد میں مجھ سے نہ کہنا گھر پلٹنا ٹھیک ہے 
ویسے سننے میں یہی آیا  ہے رستہ ٹھیک ہے 

اس جہان ِخاک میں ہر شے کو ہے آخر زوال
اس کا مطلب سوکھ جاتا ہے تو دریا ٹھیک ہے 

ذہن تک تسلیم کر لیتا ہے اُس کی برتری 
آنکھ تک تصدیق کر دیتی ہے بندہ ٹھیک ہے 

شاخ سے پتا گرے، بارش رکے، بادل چھٹیں 
میں ہی تو سب کچھ غلط کرتا ہوں اچھا ٹھیک ہے 

اُس کے آنسو قبر تک پیچھا نہ چھوڑیں گے مرا 
میں اگر مر جاؤں اُس کا دھیان رکھنا،  ٹھیک ہے؟  

اک  تری آواز  سننے  کے لیے  زندہ  ہیں  ہم 
تو ہی جب خاموش ہو جائے تو پھر کیا ٹھیک ہے

AHMAD ALI. ❤️

read more
*لوگ کیا کر رہے ہیں؟ کیوں کر رہے ہیں؟ اور کس لیے کر رہے ہیں؟ ان سب سے آپ جتنا دور رہیں گے اتنا ہی خوش رہیں گے۔*❤

Mehbouba Houda Khane

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے

Mehbouba Houda Khane

عورت کے نام

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے عورت کے نام

Along Tausif Reza

رضا...

read more
مجھہ سے کہا گیا محنت کر

مینے نقطہ گرا کر محبّت کر لی
           رضا... رضا...
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile