Find the Best چلو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Sherry King
KSM STORY #چلو آج ایک نئی فوٹو___ �لگاتے ہیں �� #ایک بار پھر___شریکوں کو جلاتے ہیں ��#Gill SHERRY KING #Bestfriendsday
Fais Al
چلو ادب کی بات۔۔۔۔۔ کرتے ہیں چلو آج استاد کی بات کرتے ہیں اپنے دلوں میں چھپی باتوں کا اپنے اعمال کے ذریعے اظہار کرتے ہیں ہمارے لیے چیزیں مشکل ہوا کرتی ہیں اکثر ہمارے رہبر، ہمارے استاد انہیں آسان کرتے ہیں یہ ایک دن کافی نہیں ہے انکی شکر گزاری کو ہم تو سا را سال انہیں سلام کرتے ہیں احتراماً نظر جو جھکائے ان کے سامنے ہمیشہ سر اٹھا کر وہ چلتے ہیں ضروری نہیں یہ نمبر ومبر ہی سب کچھ ہیں استاد سے ویسے ہی بہت کچھ سیکھا کرتے ہیں ان کی زندگی چراغ جیسی ہے دوسروں کو روشنی دے کر خود جلا کرتے ہیں اچھا شاگرد وہی ہے جہاں میں جو ہر مقام پہ استاد کا احترام کرتے ہیں #Teacher_day
Pooja ❤️
وہ کہکشاں، وہ راہ گزر، دیکھنے چلو ضیا ٕ ایک عُمر ہو گئی، گھر دیکھنے چلو ضیا ٕ رانا
Hadi Abbas Shaikh Official
اس سال اربعین پہ ایسا ہو اہتمام اے کاش زائروں میں ہو شامل ہمارا نام اور دیں ہمیں بھی حضرت عباس (ع) یہ صدا کربلا چلو کربلا چلو 😭😭 ہادی اس سال اربعین پہ ایسا ہو اہتمام اے کاش زائروں میں ہو شامل ہمارا نام اور دیں ہمیں بھی حضرت عباس (ع) یہ صدا کربلا چلو کربلا چلو 😭😭 ہادی
اس سال اربعین پہ ایسا ہو اہتمام اے کاش زائروں میں ہو شامل ہمارا نام اور دیں ہمیں بھی حضرت عباس (ع) یہ صدا کربلا چلو کربلا چلو 😭😭 ہادی #Shayari
read moreMuhammad Ali
چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں ہیں ہم بھی کسی کی راہ میں میں آنکھیں بچھا کر دیکھتے ہیں شاید وہ مل جائے آئیے ایک بار پھر آرزو کر کے دیکھتے ہیں ہی نہ ملا تو نہ ملا ضلع چلو دل کی آواز سنا کرتے ہیں ہیں یارو ہمارا قصہ محمد علی چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں
محمد نعیم کمیانہ
سفر میں دھوپ تو ہو گی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں انہی کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو ہر ایک سفر کو ہے محفوظ راستوں کی تلاش حفاظتوں کی روایت بدل سکو تو چلو
Malik Amir Awan
Trust me سفر میں دھوپ تو ہو گی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں انہی کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو ہر ایک سفر کو ہے محفوظ راستوں کی تلاش حفاظتوں کی روایت بدل سکو تو چلو #morninglove
Anam Rehman
InternationalDayOfPeace وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے کھو گئے جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ھو گئے نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گئے یہ پوچھتے ہیں راستے کہ رکے ہو کس کے واسطے چلو کہ تم بھی اب چلو کہ وہ مہرباں بھی اب کھو گءے
Nadeem Waqar
چلو مقتول خوابوں کے دفن کا سلسلہ کر لیں چلو ۔ ۔ ۔ آنکھیں قبر کر لیں بہت ہی رو لیا ہم نے چلو بس اب صبر کر لیں چلو دامن کو سی لیں اب چلو یہ زہر بهی پی لیں میرے ہاتھوں سے تیرے ہاتھوں کا نکل جانا دل میں برپا ہے اسی شام کا کہرام ابھی بھی کسی ہاتھ نے کسی لوح پر جو نہیں لکھا وہی ایک حرفِ گُماں ہیں ہم...! خطِ گُمشُدہ میں لکھی گئی کوئی اجنبی سی زباں ہیں ہم...! Nadeem waqar... چلو مقتول خوابوں کے دفن کا سلسلہ کر لیں چلو ۔ ۔ ۔ آنکھیں قبر کر لیں بہت ہی رو لیا ہم نے چلو بس اب صبر کر لیں چلو دامن کو سی لیں اب چلو یہ زہر بهی پی لیں
چلو مقتول خوابوں کے دفن کا سلسلہ کر لیں چلو ۔ ۔ ۔ آنکھیں قبر کر لیں بہت ہی رو لیا ہم نے چلو بس اب صبر کر لیں چلو دامن کو سی لیں اب چلو یہ زہر بهی پی لیں
read more