Find the Best دیکھتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, 2018 اردو کلینڈر, اردو کلینڈر 2017, لیگ 1 اردن, 'نقش سلیمانی اردو पीडीऍफ़',
Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
اُجاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر جانا آپ مجھے دیکھتے ہی ڈر جائیں گے بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر جاناں آپ مجھے دیکھتے ہی صدمے سے مر جائیں گے ابنِ_فراق
Salman سلمان
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
صائم علی
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے، کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے #alone
NAJEEB KAYANII
#فیس بوک ہو یا #زندگی☤ #لوگ ہمیشہ #Status ہی #دیکھتے ہیں 😍😎 🌸🌸 #zindgii#bouj#
Muhammad Ali
چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں ہیں ہم بھی کسی کی راہ میں میں آنکھیں بچھا کر دیکھتے ہیں شاید وہ مل جائے آئیے ایک بار پھر آرزو کر کے دیکھتے ہیں ہی نہ ملا تو نہ ملا ضلع چلو دل کی آواز سنا کرتے ہیں ہیں یارو ہمارا قصہ محمد علی چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں
Ejaz Butt
نہ جانے کب تک لوگ ہم سے ملتے رہیں گے کب تک ہم دونوں دور بیٹھے دیکھتے رہیں گے عجب تماشا ہے تیرے شہر کے لوگوں کا یار ملیں گے جس سے بھی، تمھیں دیکھتے رہیں گے اعجاز بٹ
Atif Khan
جواپنے سے اونچا صنم دیکھتے ہیں وہ اپنا سر قلم دیکھتے ہیں جواب: نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے مطلب ہم تو بنانے والے کا قلم دیکھتے ہیں اقبال