Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best حقیقت Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best حقیقت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about حقیقت Ú©ÛŒ جمع, حقیقت کا متضاد, حقیقت کربلا, حقیقت Ú©ÛŒ ضد, حقیقت پر اشعار,

  • 39 Followers
  • 45 Stories

Haroon Qasid

#حقیقت #شاعری

read more
زمانہ جانتا ہے کس کا دامن چاک کتنا ہے
تیرے بدنام کرنے سے کوئی بدنام کیا ہوگا

©Haroon Qasid #حقیقت

Kabir Noor

#خدا #حقیقت #درخواست #محبت، #Hope #Lifetime

read more

Sanaie Mehvish🌟

#سپنا #حقیقت #میری _شاعری

read more
چھوڑ کے ہم اپنوں کو سپنوں میں کیوں جائے!  

حقیقت میں جو اپنے ہو پھر وہ سپنے کیوں آئے! 

اُن سپنوں کا کیا ہے جو اپنے نہ ہو پائے! 

لیکن جو سپنے میں آ کر پھر حقیقت بن جائے "سنائ مہوش" وہ آرزو کرتی ہیں کہ وہ سپنے بار بار آئے!  #سپنا #حقیقت  #میری _شاعری

Nabeel Afzal

#زندگی #حقیقت #احتتام #Flute #شایری

read more

Nabeel Afzal

#زندگی#حقیقت#احتتام #شایری

read more
زندگی کو ڈھوندھتے ہوے زندگی کی تلاش میں زندگی گزار دی 
زندگی گزار کر زندگی کو بس اتنا جانا (نبیل) کہ یہ ایک حسیں  کتابی افسانہ ہے ۔

©Nabeel Afzal #زندگی#حقیقت#احتتام

Aamir Malik

وکیل زخمی ہونے کے بعد ڈاکٹروں کـے پاس اور ڈاکٹر کیس
 کرنے کیلیـے وکیلوں کــے پاس پہنچ گئے
#تلخ #حقیقت #Malik_wri8s

RD Tayyab

#حقیقت

read more

MOHD IBRAHIM

#حقیقت

read more
حسن صورت عارضی ہے حسن سیرت مستقل
اس سے خوش ہوتی ہیں آنکھیں اس سے خوش ہوتا ہے دل #حقیقت

Maha Khan

read more
خواب کا خواب حقیقت کی حقیقت سمجھیں 
یہ سمجھنا ہے تو پھر پہلے طریقت سمجھیں 
میں جواباً بھی جنہیں گالی نہیں دیتا وہ لوگ 
میری جانب سے اسے خاص محبت سمجھیں 
میں تو مر کر بھی نہ بیچوں گا کبھی یار کا نام 
آپ تاجر ہیں نمائش کو عبادت سمجھیں 
میں کسی بیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاں 
حاسدوں سے یہ گزارش ہے ریاضت سمجھیں 
میرا بے ساختہ پن ان کے لئے خطرہ ہے 
ساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مصیبت سمجھیں  
پیش کرتا ہوں میں خود اپنی گرفتاری علیؔ 
ان سے کہنا کہ مجھے زیر حراست سمجھیں

Amtul Salam

#Reality raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal #salam

read more
ہمرا تعلق ایسی قوم سے ہے جو معاشرے کی حقیقت تو بدلنا چاہتی ہے لیکن حقیقت کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے
اور اگر کوئی حقیقت کو تسلیم کر کے ہمیں آئینہ دکھائے تو ہمارے نزدیک اس سے برا انسان کوئی نہیں ہوگا
اب منٹو کو ہی لے لیجئے اس نے بھی ہمیں آئینہ دکھایا لیکن اس پہ بھی انگلی اٹھائی گئی اور اٹھائی جا رہی ہے۔
اگر آپکو مسئلہ طوائف سے ہے تو آپ اسکی حقیقت کیوں نہیں دیکھتے؟ نظر تو آپکی اس عورت پر بھی ہوتی ہے جو حلال روزی کمانے باہر نکلتی ہے۔۔۔ہمارے ارد گرد طلاق یافتہ،بے سہارا خواتین موجود ہیں انکی ہم مدد کریں بھی تو یا آپ کے کردار پہ انگلی اٹھائی جائے گی کہ تم اس عورت کی مدد کس حق سے کر رہے ہو یا پھر آپکی نیت اس عورت پہ خراب ہو جائے گی؟ قصور کس کا ہے؟
اور اگر اس معاشرے میں موجود سب مرد شریف ہیں تو پھر طوائف کا کاروبار کیسے چلتا ہے؟؟؟

مجھے نہیں معلوم میرے الفاظ کو کس رنگ میں لیا جائے گا لیکن اگر آپ کچھ واقعی میں بدلنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ آئینہ دیکھیں اور حقیقت کو تسلیم کریں کیونکہ اس معاشرے کا  حصہ آپ بھی ہیں۔۔۔!!اور اگر آپ ایسا نہیں کر سکتے تو آئینہ دکھانے والے پہ انگلی مت اٹھائیں
آپ حقیقت کو رد کر کے خود کو دھوکا دے رہیں ہیں
کسی کا کچھ بھی نہیں جاتا۔۔
#Salam #Reality
 raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile