Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best خواہش Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best خواہش Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about خواہش meaning in english, خواہش کا مترادف, خواہشات پر اشعار, خواہشات نفسانی, خواہش اردو معنی,

  • 62 Followers
  • 67 Stories

Muhammad Yaseen Azeemi

#جنت #خواہش #زندگی #احساس #proposeday #شاعری۔

read more
مجھے خود کی جنت کا یقین دے دے
مجھے آوارہ بنایا،اب تو مکین دےدے
ہوئی حکم عدولی، توبہ بھی تو کی تھی
میرے اسی عمل پر کشور، تحسین دے دے
اکڑ ہے میرے اعمال پر، متکبر سا ہوگیا ہوں
تیرے اشارہء ابرو پر، جھکے وہ جبین دے دے
تیری جنت تیری دوزخ، یہ بھی میری وہ بھی میری
تیرا ہی امر ہوں، اس خیال کو دوام حسین دےدے
تیرے سامنے تیرے دیدار میں مگن کشور
دل لگی کو مجھے قرعہ مہین دےدے
                        کشور صدیقی

©Muhammad Yaseen Azeemi #جنت #خواہش #زندگی #احساس 

#proposeday

ARI NAAT

💞 تم میری #خواہش نہیں ہو   💞  
💗 خواہش تو #ادھوری رہ جاتی ہے 💗
                          ❣️تم میری #ضرورت بھی نہیں ہو❣️ 
                           💟ضرورت ایک دن #ختم ہو جاتی ہے😍 
💖 تم تو میری #جان ہو 💖
💝جب تک تم ہو تب تک میں ہوں❤ 
___🥀

©shayer e islam hub kya hoti he

#jail

saqibhumraz

#خواہش #شاعری۔

read more
تُجھکو خواہش ہو سر جُھکانے کی
اور میں گونجتی ازاں ہو جاؤں

ثاقب ہمراز

©saqibhumraz #خواہش

Shah

Wish#خواہش #shahpoetry English #urdupoetry #Wish #nojotoenglish

read more
Kaash Mere Pass Bhi Hoti Teri Tasveer koi
Raat Din Ishq Mein Bechain Tujhe Bhi Rakhta
کاش میرے پاس بھی ہوتی تیری تصویر کوئی
رات دن عشق میں بے چین تجھے بھی رکھتا

©Shah #Wish#خواہش
#ShahPoetry
#NojotoEnglish
#UrduPoetry

Fida Mansoor

#میری #خواہش #عبادت #اکیلا #nojotopakistan india #writer #Creativity #alone #Nojotoindia

read more
میری ❤️لی خواہش__!!!

کسی سے میری کوئی جان پہچان نہ ہو کسی ایسی جگہ ایک جھونپڑی میں رہنے کو میرا دل کرتا ہے__دل کرتا ہے کہ بس میں خاموش ہی رہوں،کسی سے کسی بات پر میرا کوئی تکرار نہ ہوں، دن بھر محنت و مشقت کر کے حلال روزی کماؤں اور رات بھر ذکر الہٰی میں مشغول رہوں، دنیا میں میری کوئی شہرت نہ ہوں اور اگر ہو بھی تو بس اس دنیاابدی کے بھلے کیلئے، احکامات الٰہی کی بجاآوری اور اس کے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر سنت کو زندہ رکھنے کیلئے مجھ میں قوت ہو___دل کرتا ہے کہ اس دنیا کے مادہ پرستوں سے تاحیات میری دوری ہو، ایسی دوری کہ مادہ کی بس مجھے نام تک کا علم ہوں اور جب مجھے موت آئے تو میرے رگوں میں دوڑتا خون میری حلال کمائی کا ہو، اور میرے جسم پر لباس فقیری کا سہی لیکن حلال ہو حرام نہیں___!!! 



فدامنصور✍️☝️

©@FiDa_Writes #میری #خواہش #عبادت #اکیلا 
#nojotopakistan #Nojotoindia #writer #Creativity 

#alone

_@_rozy_i

#خواہش

read more
خواہش انتضارل 
میں نے بھی کی ہے 
اگر سوئی نہ 
 آپ تو 
سکون  ام بھی نہ ہوتا 
یہ تو 
 بچپن سے 
 ہوتا آئے ہے 
ان 
سپنو میں 
اور 
ہمارا 
اٹھ جن

©_@_rozy_i #خواہش

عین سائیں

#خواہش

read more

Nojoto Urdu (نوجوٹو اردو)

آج کی تخلیق. اپنی تخلیقات فیچر کرانے کے لیے #نوجوٹواردو کا استعمال کریں. #خواہش #udaan #nojotovideo #شاعری

read more

Saba Tajir

#اردوشاعری #صباتاجر #جدائی #خواہش #بھرم #ستم #urdushayari #NojotoUrduShayari #sabatajir #sadpoetry #urdupoetry

read more
جدائی اس کی خواہش تھی
سو میں نے رکھا بھرم اس کا
مڑ کے نہ دیکھا اسے پھر کبھی
ہنس کے سہا ہر ستم اس کا
صبا تاجر #اردوشاعری #صباتاجر #جدائی #خواہش #بھرم #ستم #urdushayari #nojotourdushayari #sabatajir #sadpoetry #urdupoetry

Waqar Arain

ضرورت۔۔!

read more
سنو ۔۔۔کاش تم میری خواہش نہیں ضرورت ہوتی سنا ہے خواہش تو  بادشاہوں کی بھی ادھوری رہ جاتی ہیں اور ضرورت فقیروں کی بھی پوری  ہوجاتی ہے ۔۔! ضرورت۔۔!
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile